Bharat Express DD Free Dish

Horrific Incident

پولیس چوکی کے باہر عرفان عرف مونو کے خود کو آگ لگانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں نظر آتا ہے کہ مونو نے پہلے اپنے اوپر پٹرول ڈالا اور پھر ماچس کی تیلی جلا کر خود کو آگ لگا لی۔مونو کے قریب کھڑے کچھ لوگ موبائل فون سے اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ آگ لگاتے ہی موقع پر شور مچ گیا۔ اسی دوران پولیس اہلکار چوکی سے باہر آئے اور آگ بجھانے کی کوشش شروع کردی۔

ریڈ کراس کے مطابق جن علاقوں میں یہ حملے ہوئے وہ انتہائی دور دراز اور پسماندہ ہیں۔ یہ دیہات ریاستی دارالحکومت سے تقریباً آٹھ گھنٹے کی مسافت پر واقع ہیں اور بینن کی سرحد کے قریب پڑتے ہیں۔ علاقے میں سڑکوں اور مواصلاتی نظام کی حالت نہایت خراب ہے،

پولیس نے تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے چار میں سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم سے تفتیش میں کئی اہم انکشافات ہوئے ہیں، جن کی بنیاد پر باقی تینوں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں ملزم آپس میں رشتہ دار ہیں اور پرتاپ گڑھ کے ایک ہی گاؤں کے رہنے والے ہیں۔

حمیرا اصغر علی کی موت کی خبر نے سب کو حیرت اور افسوس میں مبتلا کر دیا ہے۔ ان کی موت کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں،

ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 3.9 تھی۔ اس کا مرکز زمین سے 14 کلومیٹر کی گہرائی میں 29.24 شمالی عرض البلد اور 81.77 مشرقی طول البلد پر تھا۔

پنچکولہ کے سیکٹر 27 میں پیر کی رات دیر گئے ایک گھر کے باہر کار میں لاشیں ملیں تھیں، جس کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس موقع پر پہنچی اور سب کو اسپتال پہنچایا گیا

زمین کی آب و ہوا میں زبردست تبدیلیاں: جوپیٹر کی چمک زمین پر سورج کی چمک سے 10,000 گنا زیادہ ہوگی،  اس سے زمین کا ایٹموسفیئر گرم ہوجائےگا اور ایٹموسفیئر کا دباؤ بڑھ جائے گا۔ اس کی گرمی سے  سمندر  ابلنے لگے گا اور زندگی ایک طرح سے مفلوج ہوکر رہ جائے گی۔

پولیس افسر نے کہا، 'سچ پوچھیں تو میں اس وقت تھوڑا مایوس ہوں۔ کرسمس کے اتنے قریب، ہر بچہ، ہر وہ شخص جو اس عمارت میں تھا ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اصل میں کیا ہوا؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فرار ہے۔ وہ اسے پکڑنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ اسپیشل پولیس فورس کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ابھی تک یہ معلومات سامنے نہیں آئی ہیں کہ کیا  واقعی مسافر کے بیگ میں بم تھا یا نہیں۔ عام طور پرایسی معاملات میں بم کی موجودگی کی اطلاع فرضی نکلتی ہے۔ ماضی میں بھی کئی مسافروں نے فلائٹ اور چیکنگ کے دوران ایسی دھمکیاں دی ہیں۔