Bharat Express

Holi Celebrations

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ہم وطنوں کو ہولی کی مبارکباد دی اور خواہش کی کہ پیار اور ہم آہنگی کے رنگوں سے سجا یہ روایتی تہوار ہر ایک کی زندگی میں نئی توانائی اور نیا جوش لائے۔

اپنی صحت کو باکل نظر اندازمت کریں۔ ایسے میں اگر آپ چاہیں تو ہولی پر کچھ باتوں کا ضرور خیال کرکے تہوار کو منائے

Chhatri Holi: ملک اور دنیا میں جیسے متھرا، برج، ورنداون کی ہولی مشہور ہے ویسے ہی سمستی پور کے دھمون علاقے کی چھاتہ یا چھتری ہولی مشہور ہے۔ حالانکہ اس چھاتا ہولی کا جشن تھوڑا مختلف ہوتا ہے اور اس کی تیاری بھی 15 دن پہلے سے ہی شروع ہوجاتی ہے۔

لاہور واقع پنجاب یونیوسٹی کے لا کالج کے طلبا نے الزام لگایا ہے کہ وہ جب کیمپس میں ہولی کھیلنے کے لئے جمع ہوئے تو دوسرے گروپ کی طرف سے مخالفت کی گئی اور مار پیٹ کی گئی ہے۔

ہولیکا دہن کی تاریخ اس بار 6 اور 7 مارچ کی رات بتائی جارہی ہے۔ ہر سال ہولیکا فالگن مہینے کے پورے چاند پر جلتی ہے۔ اگلے دن ، ہم رنگ لگا کر ہولی کا تہوار مناتے ہیں۔ ہ

میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی ہولی کے لیے جڑی بوٹیوں کا گلال تیار کر رہے ہیں۔ اس کام میں ہندو اور مسلم قیدی بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔ یہ

بنارس ہندو یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک سرکلر جاری کرکے یونیورسٹی کیمپس میں عوامی طور پر ہولی منانے اور ہنگامہ کرنے کے ساتھ ہی میوزک بجانے پر پوری طرح سے پابندی لگا دی ہے۔

بنارس ہندو یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک سرکلر جاری کرکے کہا ہے کہ یونیورسٹی کیمپس میں ہولی منائے جانے اور میوزک بجانے پر پوری طرح سے پابندی رہے گی۔ اس حکم پر سبھی طلبا وطالبات اور اسٹاف سنجیدگی سے عمل کریں۔