Bharat Express

Himanta Biswas Sarma

آسام اسمبلی نے جمعرات کو مسلمانوں کی شادی اور طلاق کے لئے سرکاری رجسٹریشن لازمی کرنے کے لئے بل منظورکردیا ہے۔ اس بل کے منظورہونے سے آسام میں اب مسلمانوں کوشادی اورطلاق کا رجسٹریشن کرانا لازمی ہوگیا ہے۔

اے آئی یو ڈی ایف ایم ایل اے نے ہمنتا بسوا سرما کو ڈکٹیٹر قرار دیا۔ انہوں نے کہا، بی جے پی حکومت مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لیے یہ تمام ہتھیار لا رہی ہے۔ ان قوانین کو ہٹا کر یہ لوگ مسلمانوں کے حقوق کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ یہ جمہوریت کے لیے خطرہ ہے۔ بی جے پی ملک بھر سے مسلمانوں کو ہٹانا چاہتی ہے۔

اس وائرل ویڈیو کو پلوی نامی خاتون نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا تھا۔ اسی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے آسام کے وزیر اعلیٰ نے لکھا، "پلوی جی نہ صرف راہل گاندھی بلکہ پورا خاندان مجھے وہ بسکٹ نہیں کھلا سکا