PM Modi In Himachal: ہماچل کے خوبصورت نظاروں کو کیمرے میں قید کرتے نظرآئے پی ایم مودی، سوشل میڈیا پر ویڈیو کیا شیئر
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہماچل کی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے لکھا، “وزیٹر ہماچل پردیش! مصروف انتخابی مہم کے درمیان، میں اپنے آپ کو خوبصورت قدرتی ماحول کی جھلک دیکھنے سے نہیں روک سکا۔
Horrific road accident in Nainital: نینی تال میں خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار میکس کار کھائی میں جاگری، 8 لوگوں کی موت
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا۔ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
Earthquake in Himachal Pradesh: ہماچل پردیش میں محسوس کیے گئے زلزلے کے شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر رہی اتنی شدت
زلزلے کا مرکز وہ جگہ ہوتی ہے جس کے نیچے پلیٹوں میں حرکت کی وجہ سے ارضیاتی توانائی خارج ہوتی ہے۔ اس جگہ پر زلزلے کے جھٹکے زیادہ شدید ہوتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: کنگنا رناوت نے سیاست میں آنے کے بعد خود کو اس نظریہ کا حامل بتایا، بی جے پی قیادت کے لیے کہی یہ بات
ٹائمز ناؤ سمٹ میں ایک حالیہ گفتگو کے دوران جب کنگنا سے پوچھا گیا کہ کیا وہ پہلے سے ہی سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتی ہیں، تو انہوں نے جواب دیا، 'فیصلہ ہمیشہ پارٹی کا ہوتا ہے۔
Congress 6 Rebel Leader Joined BJP: کانگریس سے بغاوت کرنے والے 6 سابق اراکین اسمبلی بی جے پی میں شامل، 3 باغی اراکین اسمبلی نے بھی تھاما دامن
کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ہماچل پردیش میں کانگریس کے 6 باغی اراکین اور تین اراکین اسمبلی ہفتہ کو بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ سابق وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر اور مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکرنے ان سبھی اراکین اسمبلی کو پارٹی میں شامل کرایا۔
Congress Rebel MLAs Disqualification Case: ہماچل کانگریس کے باغی لیڈران کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا، نا اہل ٹھہرائے جانے کے معاملے پر روک لگانے سے انکار
ہماچل پردیش کے 6 کانگریسی اراکین اسمبلی کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے ہماچل پردیش کے اسمبلی اسپیکرکلدیپ سنگھ پٹھانیا کے ذریعہ اراکین اسمبلی کو نا اہل ٹھہرانے کے فیصلے سے انکار کردیا ہے۔
Himachal Political Crisis: ہماچل پردیش میں سیاسی بحران جاری ، کیا وکرمادتیہ سنگھ بنائیں گے نئی پارٹی؟
بی جے پی میں شامل ہونے کے بارے میں وکرمادتیہ سنگھ کی مخمصہ یہ ہے کہ یہ ایک طرح سے ویربھدر سنگھ کی سیاسی وراثت ختم ہوجائے گی ۔
Himachal Pradesh Political Crisis: ہماچل میں کسی بھی وقت گرسکتی ہے کانگریس سرکار،بی جے پی نے پرتیبھا سنگھ کو دیا آفر، وکرمادتیہ کی نئی چال سے بی جے پی خوش
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ جئے رام ٹھاکر نے پرتیبھا سنگھ کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ انہیں کانگریس پارٹی میں مسلسل ذلیل کیا جارہا ہے ۔انہیں اب ذلالت کے دور سے باہر آجانا چاہیے۔ جئے رام ٹھاکر نے یہاں تک کا آفر دے دیا کہ اگر پرتیبھا سنگھ کانگریس چھوڑنے کا فیصلہ کرتی ہیں اور ہمت دکھاتی ہیں تو پھر ہم ان کے بارے میں غور کریں گے۔
Vikramaditya Singh: وکرمادتیہ ایک بار پھر باغیوں سے کیوں ملے، ہماچل پردیش میں سیاسی ہلچل ختم ہوتی دکھائی نہیں دے رہی
پرتیبھا سنگھ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ وہ نہیں جانتی کہ کل یا مستقبل میں کیا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ معاملات ایسے ہیں جن کا فیصلہ چند گھنٹوں یا ایک دن میں نہیں ہو سکتا۔
Himachal Pradesh: ہماچل پردیش کے نائب وزیر اعلی کی اہلیہ کا انتقال، پوری ریاست میں غم کی لہر
اطلاعات کی نشریات اور کھیل کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے سمی اگنی ہوتری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جیسے ہی مرکزی وزیر کو اس کا علم ہوا۔ انہوں نے تمام پروگرام اگلے تین دن کے لیے ملتوی کر دیے۔