Bharat Express

Hijab Ban

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ممبئی یونیورسٹی سے منسلک اور ریاست مہاراشٹرا کی مدد سے چلنے والے کالج کے پاس ایسی پابندیاں عائد کرنے کی ہدایات جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے اور یہ نوٹس برقرار نہیں رہ سکتا۔

مقامی میڈیا آرگنائزیشن 'رشیا ٹوڈے' کی رپورٹ کے مطابق مسلمان خواتین پاسپورٹ کی تصاویر کی وجہ سے اپنا چہرہ زیادہ ڈھانپ نہیں پاتی ہیں۔ ایسے میں نئے قانون کے تحت انہیں پاسپورٹ کے لیے سر ڈھانپ کر تصویریں استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔

راجستھان کے وزیرتعلیم مدن دلاور نے اس معاملے میں محکمہ تعلیم کو حکم دیا ہے کہ دوسری ریاستوں میں حجاب پر پابندی کے اسٹیٹس کی رپورٹ تیار کی جائے، ساتھ ہی راجستھان میں اس کا کیا اثر پرے گا، اس کی بھی رپورٹ تیار کی جائے۔

 کرناٹک کے میسورو میں وزیراعلیٰ سدارمیا نے 22 دسمبر کو تعلیمی اداروں پر عائد حجاب پابندی کو واپس لینے کی بات کہی تھی، جس کے بعد بی جے پی نے کانگریس حکومت کی تنقید کی تھی۔

 کرناٹک کے بعد اب ممبئی میں بھی حجاب پر پابندی لگادی گئی ہے۔ سیکورٹی کے پیش نظرکالج کے باہر پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ مسلم لڑکیوں نے انتظامیہ کے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔

اسکول کے پرنسپل میم روز شفیع نے اس معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ کسی کو بھی حجاب پہننے سے نہیں روکا گیا ہے، اس معاملے میں کچھ غلط فہمی ہوئی ہے۔

 دنگل گرل زائرہ وسیم حجاب پہن کر کھانا کھانے والی لڑکی کی حمایت میں اترگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ میری پسند ہے۔

Kerala Governor On Hijab Row: کوشامبی آنے پر سب سے پہلے کیرلا کے گورنر عارف محمد خان کو گارڈ آف آنر سے نوازا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے درگاہ بابا عارف صفی کی مزار پر گل پوشی کی۔