Kerala: کیرالہ میں بارش کے قہر سے اب تک میں 8 افراد ہلاک، 7800 سے زیادہ لوگ ہوئے بے گھر
اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے کہا کہ کنور اور کوزی کوڈ سے دو دو اموات کی اطلاع ملی ہیں۔ جب کہ ایک ایک شخص کی موت آلپوزا، پالکاڈ، ملاپورم اور کاسرگوڈ اضلاع میں ہوئی ہے۔
Weather Update Today: پہاڑی ریاستوں میں موسلا دھار بارش سے تباہی ،اورنج الرٹ جاری
دہلی میں بھی پچھلے کچھ دنوں سے بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ نہیں ہوا۔ قومی راجدھانی میں محکمہ موسمیات نے 3 جولائی تک تیز ہوا کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
Jaisalmer Lightning: راجستھان کے جیسلمیر میں آسمانی بجلی گرنے سے30 بھیڑیں اور 56 بکریاں ہلاک
یہ موسلا دھار بارش 30 سے 40 منٹ تک جاری رہی۔ اسی دوران اچانک آسمان سے بجلی اس درخت پر گری جہاں پرعمر خان اور اس کا ریوڑ تھا
Heavy rain with thunderstorm lashes parts Delhi-NCR: ملک کے متعد ریاستوں میں بارش سے آفت،نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت، ہریانہ میں خاتون کی کار ندی میں بہ گئی
مانسون کے آغاز کے ساتھ ہی ملک کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی ہے۔ دہلی-ممبئی میں شدید بارش کے درمیان تباہی کی کچھ تصویریں بھی سامنے آئی ہیں
Assam Flood Heavy Rains: آسام میں سیلاب جیسے حالات، 10 اضلاع میں 31 ہزار سے زیادہ افراد متاثر
آسام میں ہوئی زبردست بارش کے سبب سیلاب آگیا ہے، جس سے 10 اضلاع کے 30 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوگئے ہیں۔ سیلاب کے سبب کئی مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ہے۔ حالانکہ کسی طرح کے جانی نقصان کی خبر نہیں آئی ہے۔
Weather Update: دہلی میں آج پھر بارش، یوپی میں موسم صاف رہے گا، شمالی ہندوستان کے موسم کا جانیں کیا ہے حال
محکمہ موسمیات کے مطابق 23-25 مارچ کے دوران شمال مغربی ہندوستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس تک رہ سکتا ہے۔
Weather Update: دہلی این سی آر میں موسلا دھار بارش سے واپسی کی سردی نے، پارہ کہاں اور کتنا گرے گا؟
ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اس ہفتے بھی ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارش کے امکان ظاہر کئے ہیں ۔
Light Rains : دہلی این سی آر کے کئی علاقوں میں رات بھر رک رک کر ہوئی بارش
پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، اتر پردیش اور راجستھان کے کچھ علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ اگلے دو دنوں کے دوران شمال مغربی ہندوستان میں تیز ہوا کی رفتار 20-30 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ہے