Bharat Express

Heavy rains

ایک اور سمندری طوفان ہندوستان میں تباہی مچا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان Michong آندھرا پردیش سے ٹکرائے گا۔ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی، شدید بارش کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

ضلع اسکول نگراں ڈاکٹر دھرم ویر سنگھ نے بتایا کہ گوتم بدھ نگر میں صبح سے ہی موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔

دہلی میں پچھلے تین دنوں سے مسلسل بارش کے درمیان جمنا میں تیزی ہے۔ اتوار (9 جولائی) کو ہریانہ کے ہتھنی کنڈ بیراج سے پانی چھوڑنے کے بعد سے جمنا کی پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ دہلی میں جمنا خطرے کے نشان کو پار کر چکی ہے۔

اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے کہا کہ کنور اور کوزی کوڈ سے دو دو اموات کی اطلاع ملی ہیں۔ جب کہ ایک ایک شخص کی موت آلپوزا، پالکاڈ، ملاپورم اور کاسرگوڈ اضلاع میں ہوئی ہے۔

دہلی میں بھی پچھلے کچھ دنوں سے بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ نہیں ہوا۔ قومی راجدھانی میں محکمہ موسمیات نے 3 جولائی تک  تیز ہوا کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

یہ موسلا دھار بارش 30 سے ​​40 منٹ تک جاری رہی۔ اسی دوران اچانک آسمان سے بجلی اس درخت پر گری  جہاں پرعمر خان اور اس کا ریوڑ تھا

مانسون کے آغاز کے ساتھ ہی ملک کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی ہے۔ دہلی-ممبئی میں شدید بارش کے درمیان تباہی کی کچھ تصویریں بھی سامنے آئی ہیں

آسام میں ہوئی زبردست بارش کے سبب سیلاب آگیا ہے، جس سے 10 اضلاع کے 30 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوگئے ہیں۔ سیلاب کے سبب کئی مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ہے۔ حالانکہ کسی طرح کے جانی نقصان کی خبر نہیں آئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 23-25 ​​مارچ کے دوران شمال مغربی ہندوستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس تک رہ سکتا ہے۔

ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اس ہفتے بھی ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارش کے امکان ظاہر کئے ہیں ۔