Cholesterol: ہائی کولیسٹرول کی علامات کیا ہیں؟ دیکھیں، طرز زندگی میں تبدیلی کولیسٹرول کے لیول کو کم کرتی ہے
ہر روز کم از کم 30 منٹ ورزش کرنے کی کوشش کریں، 30 منٹ پیدل چلنا اور سائیکل چلانا بھی آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔
Black pepper is beneficial in migraine: مائگرین میں فائدہ مند ہے کالی مرچ، احتیاط سے کریں اس کا استعمال
ڈاکٹر پرمود آنند تیواری کے مطابق کالی مرچ گرم نوعیت کی ہوتی ہے اور اس کا زیادہ استعمال نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے۔ دو یا تین سے زیادہ کالی مرچ نہیں کھانی چاہیے کیونکہ یہ گرم ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے ناک سے خون آنے کا خطرہ ہوتا ہے۔
HMPV Virus: آسام میں HMPV وائرس کا کیس ملنے سے خوف کا ماحول، 10 ماہ کا بچہ متاثر، ہندوستان میں مریضوں کی تعداد 15 ہوئی
چین میں انسانی میٹاپنیووائرس (HMPV) کی وجہ سے اس بیماری کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ کیسز میں اضافے کی حالیہ رپورٹوں کے پیش نظر، سکم حکومت نے صورتحال پر گہری نظر رکھنے کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
Health News: صحت کیلئے بہت فائدہ مند ہیں خصوصیات سے بھرپور سورج مکھی کے بیج
سورج مکھی کے بیجوں کے صحت سے متعلق فوائد کے بارے میں بات کرتے ہوئے ماہر غذائیت نے کہا کہ یہ دل کے لیے بھی بہت فائدہ مند بیج ہے۔ مونو سیچوریٹڈ اور پولین سیچوریٹڈ فیٹ کی زیادہ مقدار ہونے کی وجہ سے یہ دل کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
India’s First HMPV Virus Case Reported in Bengaluru: بنگلورومیں آٹھ ماہ کی بچی میں ملا HMPV وائرس کا پہلا کیس! جانئے HMPV وائرس کیا ہے؟
پورٹل کے ذریعے رپورٹ کریں۔ سخت قوانین کو نافذ کرنا اور مشتبہ کیسز کے سلسلے میں مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازمی قرار دیا گیا
Noise Pollution: پٹاخے کی تیز آواز سے کان کے اعصاب پھٹ سکتے ہیں، اس سے قوت سماعت ہوسکتی ہے متاثر
کان میں سیٹی کی آواز سنائی دیتی ہے اور سماعت کمزور ہو جاتی ہے ، دونوں کانوں میں سننے کی صلاحیت کمزور ہو جاتی ہے،
Healthy FDI inflows into India to continue in 2025: ہندوستان میں 2025 میں بھی ایف ڈی آئی کا بہاؤ رہے گا جاری
حکومت وقتاً فوقتاً اس میں مختلف اسٹیک ہولڈرز بشمول اعلیٰ صنعتی انجمنوں اور صنعت کے نمائندوں سے گہری مشاورت کے بعد تبدیلیاں کرتی ہے۔
Malaria: سال 2023 میں ملیریا کے 20 لاکھ کیسز ریکارڈ کیے گئے، جو 1947 کے مقابلے 97 فیصد کم – وزارت صحت
ملیریا کے کیسز اور اموات دونوں میں 2015-2023 کے درمیان تقریباً 80 فیصد کمی آئی ہے
UNIVERSE: جس طرح خدا کے بغیر بندےکا کوئی وجود نہیں، اسی طرح کائنات کا انسان کے بغیر کوئی وجود نہیں
کائنات کے گہرے راز اور گہرائی انسان کے باطن میں پوشیدہ ہے۔ یہ تمام راز ذہن کے چودہ پرتوں میں تہہ در تہہ موجود ہیں، ان چودہ پرتوں کو ملا کر انسانی ذہن بنتا ہے۔
Manufacturers reduce MRP on 3 anticancer drugs after BCD, GST cuts: بی سی ڈی، جی ایس ٹی میں کٹوتی کے بعد مینوفیکچررز 3 کینسر مخالف ادویات پر ایم آر پی کم کردی: مرکز
بھارت میں کینسر کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ دی لانسیٹ کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق بھارت میں 2019 میں کینسر کے تقریباً 12 لاکھ نئے کیسز اور 9.3 لاکھ اموات ریکارڈ کی گئیں تھںیں