Health Tips: آپ کی آنتوں کی صحت سے ہے آپ کی اسکن کا سیدھا تعلق
آنتوں کی صحت کو برقرار رکھنے میں فائبر سے بھرپور غذائیں کھانا، الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا استعمال کم کرنا اور ہائیڈریٹ رہنا شامل ہے۔ یہ اقدامات صحت مند گٹ مائکروبیوم کو برقرار رکھنے میں مدد کرسکتے ہیں، جو جلد کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔
World Hepatitis Day ہیپاٹائٹس سے ہر 30 سیکنڈ میں ہوتی ہے ایک موت ، جانئے آخر ہیپاٹائٹس ہے کیا؟
آخر بیماری کے پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟ قابل ذکربات یہ ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ بھی اس پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ہیپاٹائٹس کا خطرہ کئی وجوہات سے ہوسکتا ہے
Chandipura Virus: تین ریاستوں میں 15 اموات… جانئے کتنا خطرناک ہے چاندی پورہ وائرس ، کیسے پڑا یہ نام؟
محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اب تک 15 بچوں کی موت ہو چکی ہے۔ ان میں سے ایک کی موت چاندی پورہ وائرس سے ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ تمام صورتوں میں علامات ایک جیسی ہوتی ہیں۔
Side Effects of Aluminium Utensils: کیا ایلومینیم کے برتنوں میں کھانا پکانا ہماری صحت کے لیے اچھا ہے، جانئے اس کا انگریزوں سے کیا تعلق؟ آپ کو ڈرا دے گی یہ سچائی
کھانا پکانے کے علاوہ ایلومینیم فوائل کا استعمال کھانے کی پیکنگ کے لیے بھی بڑے پیمانے پر کیا جا رہا ہے۔ جبکہ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس میں کھانا رکھنا بھی نقصان دہ ہے۔
Tea-Coffee Lovers: اگر آپ بھی چائے-کافی کے شوقین ہیں تو ہوشیار رہیں! ICMR نے آپ کے لیے جاری کی ہے وارننگ
چائے ہو یا کافی، ہندوستان کی ایک بڑی آبادی دونوں کو اپنے پسندیدہ مشروبات کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ ICMR نے واضح طور پر لوگوں کو کھانے سے پہلے اور بعد میں اس کا استعمال کرنے سے منع کیا ہے۔
Bird Flu H5N1: برڈ فلو دوبارہ تباہی مچا سکتا ہے! کن علامات کی وجہ سے ماہرین تشویش کا اظہار کر رہے ہیں؟ کیا اس سے پہلے انسانوں میں برڈ فلو پایا گیا ہے؟
برڈ فلو پر تحقیق کرنے والے محققین نے ایویئن فلو یعنی برڈ فلو کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ وائرس کئی سالوں سے وبائی امراض کی فہرست میں سرفہرست ہے۔
Bird Flu: انسان کو گائے سےہوابرڈ فلو! ٹیکساس میں پہلا کیس آیا سامنے، عام لوگوں کو کتنا خطرہ ہے؟
دودھ کی فراہمی کو محفوظ بنانے کے لیے متاثرہ گایوں کا دودھ کو استعمال میں نہیں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پاسچرائزیشن کا عمل بھی جاری رہے گا۔
Health News: اچھی فٹنس کے بعد بھی کیوں اسٹروک اور ہارٹ اٹیک کا شکار ہو جاتے ہیں لوگ ، جانئے آخر کیا ہے اس کی وجہ ؟
برین اٹیک کو ہی فالج ((اسٹروک)) کہتے ہیں۔ دماغ کو خون کی مناسب فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے اس کی خون کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں ۔جس کی وجہ سے آکسیجن صحیح طریقے سے نہیں پہنچ پاتی اور دماغ کام کرنا بند کر دیتا ہے۔
Health News: ماہواری سے پہلے ٹانگوں میں درد کیوں ہوتا ہے؟جانئے کمر اور پٹھوں میں اکڑن کی کیا ہے وجوہات ؟
ماہواری کے دوران ایسٹروجن اور پروجیسٹرون کی سطح کم ہوجاتی ہے۔ جبکہ پروسٹگینڈن، ماہواری کے اختتام پر اس کی سطح بڑھ جاتی ہے۔ اس ہارمونل تبدیلی کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ غور طلب بات یہ ہے کہ اس کی وجہ سے پٹھوں میں درد اور اکڑن شروع ہو جاتی ہے۔