Haryana Charkhi Dadri Mob Lynching: لنچنگ قابل مذمت ہے، اپوزیشن لیڈروں کو بھی ضبط کا مظاہرہ کرناچاہیے، ملک سے بڑا کچھ نہیں: مسلم راشٹریہ منچ
مسلم راشٹریہ منچ کا ماننا ہے کہ اگر گائے یا کسی بھی مذہب کے فرد کو مارا جاتا ہے تو یہ انتہائی قابل مذمت ہے اور اسے سخت ترین جرم کے زمرے میں رکھا جانا چاہیے۔
Asaduddin Owaisi Attacks BJP-RSS: ہریانہ کے چرکھی کے دادری میں ہوئے ماب لنچنگ معاملہ پر برہم ہوئے اسدا لدین اویسی،بی جے پی ۔ آرایس ایس کو ٹھرایا مورد الزام
اسد الدین اویسی نے لکھا، 'صابر کے قتل کے معاملہ میں دو لڑکے پکڑے گئے جن کی عمر 18 سال بھی نہیں تھی۔ ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گائے کے تحفظ کے نام پر ہونے والی دہشت گردی کو کوئی نہیں روک سکتا۔
Mob Lynching Case: بیف کھانے کے شبہ میں نوجوان کو مار مار کر ہلاک کر دیا گیا، بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کیا برہمی کا اظہار
مایاوتی نے 'X' پر لکھا، "موب لنچنگ کا مرض ختم نہیں ہو رہا ہے۔ تازہ ترین واقعہ میں ہریانہ کے چرکھی دادری میں بیف کھانے کے شبہ میں ایک غریب نوجوان کو بے دردی سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا، یہ انسانیت شرمناک ہے اور اس کے راز کو بے نقاب کرتا ہے۔