Hardik Pandya Second Fastest T20I Half Century: ہاردک پانڈیا بنے ٹی-20 انٹرنیشنل میں دوسری تیز ترین نصف سنچری بنانے والے بھارتی بلے باز
بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے ٹی-20 بین الاقوامی کرکٹ میں ایک اور شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے بھارت کی جانب سے دوسری تیز ترین نصف سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ تاریخی کارکردگی جنوبی افریقہ کے خلاف محض 16 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی اور شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔
India vs South Africa T20: ٹیم انڈیا کا دھماکہ: ہاردک کی طوفانی واپسی، جنوبی افریقہ 74 پر آل آؤٹ
بھارت نے کٹک میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ کو 101 رنز سے شکست دی۔ ہاردک پانڈیا نے انجری سے واپسی کرتے ہوئے 28 گیندوں پر 59 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے باعث افریقی ٹیم صرف 74 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔
Hardik Pandya rumored girlfriend maheka sharma: رلیشن شپ معاملے کے حوالے سے سرخیوں میں ہاردک پانڈیا، ایئرپورٹ پر مبینہ گرل فرینڈ کے ساتھ دیکھے گئے، کیا اب رشتہ ہو گیا ہے کنفرم؟
ممبئی ایئرپورٹ پر ہاردک پانڈیا اور مہیکا شرما کو بلیک آؤٹ فٹ میں دیکھا گیا۔ دونوں کی پہلی عوامی موجودگی اور میچنگ لُک نے مداحوں میں ان کے رشتے کے حوالے سے تجسس بڑھا دیا ہے۔
Hardik Pandya New Look: ایشیا کپ سے پہلے ہاردک پانڈیا کا نیا انداز، لوٹ لی محفل، تصویر وائرل
ہاردک پانڈیا جمعرات کو دبئی پہنچے تھے اور جمعہ کے روز پہلی بار پریکٹس کرتے ہوئے نظر آئے۔ یہ صرف دوسری بار ہے جب ہاردک نے اپنے بالوں کا رنگ کالا نہیں رکھا۔ اس سے قبل 2018 میں انہوں نے اپنے بالوں کو نیلے رنگ میں رنگا تھا۔
Hardik Pandya and Jasmin Walia spark breakup rumours: ہاردک پانڈیا اور جیسمن والیا کا ٹوٹا رشتہ؟جانئے ک کون ہیں جیسمن والیا؟
ہاردک پانڈیا کی ذاتی زندگی پہلے بھی خبروں میں رہ چکی ہے۔ انہوں نے سربین ماڈل اور اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے شادی کی تھی، اور ان دونوں کا ایک بیٹا، اگستیہ، بھی ہے۔
MI vs LSG IPL 2025: لکھنؤ سپرجائنٹس کو 54 رنوں سے شکست دیتے ہوئے ممبئی نے درج کی اس سیزن مسلسل پانچویں جیت، پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر پہنچی
ول جیکس کو ان کی شاندار آل راؤنڈ پرفامنس (29 رنز، دو وکٹ اور ایک کیچ) کے لیے پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
Natasa Stankovic Viral Video: نتاشا اسٹینکووچ نے ریمپ واک کے دوران اپنی اسکرٹ کے بٹن کھول دیے،تصاویر وائرل،شائقین نے کہایہ کیا کردیا
نتاشا اسٹینکووچ نے ریمپ پر واک کرتے ہوئے اپنے گاؤن کے سائیڈ بٹن کھولے۔ اس کی وجہ سے ان کے گاؤن کے ساتھ لگی اسکرٹ کھل گئی۔
GT vs MI IPL Match Result: روہت شرما نے پھر دیا دھوکہ، کپتان ہاردک پانڈیا بھی فلاپ، ممبئی انڈینس پرقہربن کرٹوٹے گجرات کے گیندباز
گجرات ٹائٹنس نے ممبئی انڈینس کو36 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ یہ آئی پی ایل 2025 میں گجرات کی پہلی جیت اورممبئی کی مسلسل دوسری ہارہے۔
Mumbai Indians Captain IPL 2025: پہلے میچ کے لئے ممبئی انڈینز کا بڑا اعلان، جانئے کیوں سوریہ کماریادو کوملی یہ ذمہ داری؟
ممبئی کا پہلا مقابلہ چنئی کے ساتھ ہے۔ اس کے بعد ٹیم گجرات ٹائٹنز کے خلاف میدان میں اترے گی۔ یہ میچ 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
Champions Trophy Final: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا کیا فیصلہ، روہت کو بعد میں بلے بازی کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں
ہندوستانی کپتان روہت شرما نے کہا کہ انہیں بعد میں بیٹنگ میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ میچ میں بھی ان کی ٹیم نے ہدف کا تعاقب آسانی سے کیا تھا۔





