Bharat Express

Hardik Pandya

اس دوران نتاشا اسٹینکووچ کو نیلی جینز کے ساتھ پرنٹ شرٹ پہنے دیکھاجاسکتا ہے ۔ اس دوران انہوں نے اپنے بال کھلے رکھے تھے۔ اس دوران ان کے گلے میں دو لاکٹ نظر آئے۔ ان میں سے ایک میں عیسیٰ کی علامت والا لاکٹ تھا۔ لیکن دوسرے لاکٹ کے  لیٹر 'A' تھا۔ ایسے میں یہ لائم لائٹ میں آگیا ہے۔

فیلڈنگ کوچ ٹی دلیپ نے پانڈیا، پیراگ اور سندر کو بہترین فیلڈر کے خطاب کے لیے نامزد کیا۔ سندر کو پوری سیریز میں شاندار فیلڈنگ کی کوششوں پر فاتح قرار دیا گیا۔

T20I کرکٹ میں ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ میچ جیتنے کا ریکارڈ یوگنڈا کی ٹیم کے پاس ہے۔ یوگنڈا نے سال 2023 میں T20I میں کل 29 میچ جیتے تھے۔

کرکٹر ہاردک پانڈیا نے نتاشا سے علیحدگی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ منائی۔ کرکٹر نے اپنی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

قابل ذکر با ت یہ ہے کہ  پیر کو ممبئی واپس آنےکے بعد نتاشا نے منگل کو اپنے بیٹے کو اپنے سابق شوہر اور کرکٹر کے گھر چھوڑ ا تھا۔ ہاردک پانڈیا کی چاچی  پنکھوڑی شرما نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز  پر اگستیہ کے ساتھ رییونین  کی ایک جھلک شیئر کی ہے۔

سوال اٹھ رہا ہے کہ ہاردک پانڈیا کو اپنی جائیداد کا 70 فیصد نتاشا کو دینا پڑے گا۔  قابل ذکر با ت یہ ہے کہ اس حوالے سے ابھی تک کوئی سرکاری اطلاع سامنے نہیں آئی ہے

شادی کے چارسال بعد ہاردک پانڈیا اورنتاشا اسٹین کووچ طلاق لینے جا رہے ہیں۔ اس خبرکی ہاردک پانڈیا نے تصدیق کردی ہے۔ کرکٹرنے انسٹا گرام پر پوسٹ کرکے اس بات کی جانکاری دی ہے۔

دونوں  نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ تقریباً 4 سال بعد ہاردک اور میں نے باہمی رضامندی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم دونوں نے اکٹھے رہ کر اپنی پوری کوشش کی۔ لیکن اب ہم  دونوں نے ایک ہی فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سیکرٹری جے شاہ چاہتے ہیں کہ ہاردک پانڈیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی ذمہ داری سنبھالیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ گوتم گمبھیراس کے لیے تیار نہیں ہیں۔گوتم گمبھیر چاہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی باگ ڈور سوریہ کمار یادو کو سونپی جائے۔

ایک رپورٹ کے مطابق ہاردک پانڈیا نے بی سی سی آئی کو مطلع کیا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔