Bharat Express DD Free Dish

Hamas Israel War

مصر کے صدارتی ترجمان نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ دونوں رہنماؤں نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور شہریوں کی زندگی پر اس کے تباہ کن اثرات یا اس سے پورے خطے کی سلامتی کو لاحق خطرات کے بارے میں اپ ڈیٹس پر تبادلہ خیال کیا

امیرعبداللہیان نے کہا کہ ’’امریکہ دوسروں کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دے رہا ہے لیکن اس نے پوری طرح اسرائیل کا ساتھ دیا ہے، اگر امریکہ نے وہی کچھ جاری رکھا جو وہ اب تک کرتا آیا ہے تو اس کے خلاف نئے محاذ کھل جائیں گے۔

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جمعہ کو صبح سے پہلے چھاپے مار کر ایک خاتون سمیت کم از کم 19 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رام اللہ اور البریح گورنری میں چار شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

یہ کہتے ہوئے جسٹس نے مشن سیو کانسٹی ٹیوشن تنظیم کی درخواست کو مسترد کر دیا ۔جس میں رام لیلا میدان میں مہاپنچایت منعقد کرنے کی اجازت مانگی گئی تھی

ریزرو فوجی یائر نیتن یاھو کے بارے میں حیران ہیں۔ یائر نیتن  یاھو کی عمر 32 سال ہے ۔  جنگ کے حالات میں اس نے "اپنا ملک چھوڑ دیا"۔ ان میں سے درجنوں نے ان پر الزام لگایا کہ وہ  اس حالت میں سیر وتفریح میں مصروف ہیں۔

غزہ کے الاقصیٰ اسپتال کے انکیوبیٹر میں پڑے معصوم بچوں کی زندگی کا چراغ ٹمٹاتا ہوا،عالم عرب کی بے حسی ان کی موت کا سبب بن رہی ہے۔ عالمی سیاست ان  کی سانسوں پر بھاری پڑ رہی ہے۔