Bharat Express

Hajj pilgrimage

سعودی عرب نے کہا کہ حج تیرتھ یاتریوں کو حج پرآنے سے پہلے کچھ ویکسین لگوانا ضروری ہے۔ یہ ویکسین آنے سے کم ازکم 10 دن پہلے اور5 سال کے اندرہی لگوائی گئی ہوں۔

عمرہ اور وزٹیشن فورم، سعودی ویژن 2030 کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے، تاکہ معتمرین اورزائرین کی بڑی تعداد کو مکہ اور مدینہ کی زیارت کے قابل بنایا جا سکے اور اس تناظر میں بہترین عمرہ اور زیارت کا تجربہ حاصل کیا جا سکے۔

حجاج جمرات میں رمی کرنے کے بعد قربانی کرتے ہیں، جس کے مکمل ہو جانے کے بعد بال منڈوانے کے بعد احرام کھول دیا جاتا ہے۔

خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد کا کہنا تھا کہ اے ایمان والو، دنیا اور آخرت کے معاملات میں اللہ کے حکم کو پورا کرو، اللہ تعالی نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا ہے، توحید کی دعوت تمام نبیوں میں مشترک رہی، اللہ ایک ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اللہ کے سوا تمام چیزوں کو ختم ہو جانا ہے۔

عرب میں آج ذوالحجة کا چاند دیکھا گیا،سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے 28 جون کو عیدالاضحیٰ منانے کا اعلان کیا ہے ، جبکہ ایشیائی ممالک میں 29 جون کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔