Hajj 2025: عازمین حج کی سہولت کے لئے حج اخراجات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 6 جنوری تک توسیع
حج کمیٹی آف انڈیا کی طرف سے جاری سرکلرمیں عازمین سے اپیل کی گئی ہے کہ اس سہولت کا فائدہ اُٹھائیں۔ اب تاریخ میں مزید توسیع کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
Hajj application process for 2025 started:حج 2025 کے عازمین کے لیے حج درخواستوں کا عمل شروع،حج سہولت ایپ پر پہلی بار درخواستیں طلب
سعودی عرب کی سلطنت (کے ایس اے) کی جانب سے حج 2025 کے لیے ہندوستان کے لیے 1,75,025 کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے ۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے توسط سے حج 2025 کے عازمین کی درخواستوں کو آج مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اور پارلیمانی امور کرن رجیجو نے شروع کیا ۔
Hajj 2024: دہلی سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ 9 مئی کو ہوگی روانہ، کوثر جہاں نے دی جانکاری
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے حج کمیٹی میں قائم حج سہولت موبائل ایپ ہیلپ ڈیسک اور رام لیلا میدان میں لگائے جانے والے حج کیمپ کی تیاریوں کا معائنہ کیا۔
Haj Suvidha App launched: عازمین حج کیلئے مرکزی حکومت کا بڑا تحفہ تیار،حج 2024کو کچھ خاص بنانے کی تیاری تیز
مرکزی وزیر اسمرتی زوبن ایرانی نے حج گائیڈ -2024 بھی جاری کیا جو عازمین کو حج کے مختلف پہلوؤں سے واقف کرانے کے لیے تیار کیا گیا ہے جس میں عازمین کے لیے حج سویدھا ایپ کے استعمال پر خصوصی زور دیا گیا ہے۔ گائیڈ 10 زبانوں میں شائع کی گئی ہے اور تمام عازمین حج کو جاری کی جائے گی۔
Hajj 2024: حج 2024 کے لئے دہلی سے 3022 حاجیوں کے لئے بڑی خوشخبری، پورے ملک سے 139054 عازمین کا انتخاب
ہندوستان بھرمیں کل 20 حج ایمبارکیشن پوائنٹ ہیں، جہاں سے عازمین حج کے لئے روانہ ہوتے ہیں۔ جس میں دہلی سب سے بڑا ایمبارکیشن پوائنٹ ہے، جہاں سے اس بارسب سے زیادہ تقریباً 22000 عازمین حج مقدس حج بیت اللہ کے لئے پرواز کریں گے اوردہلی اسٹیٹ حج کمیٹی ان تمام عازمین حج کے لئے تمام قسم کی مقامی سہولیات فراہم کرے گی۔
Hajj 2024: حج 2024 سے متعلق حج کمیٹی آف انڈیا کا بڑا اعلان، درخواست جمع کرنے کی تاریخ میں نہیں ہوگی توسیع
حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو لیاقت علی آفاقی نے بتایا ہے کہ حکومتِ ہند اور حکومتِ سعودی عرب کے معاہدے کے مطابق، اس سال یعنی 2024 میں ایک لاکھ 75 ہزار 25 (1,75,025) ہندوستانی مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
PM Modi remarks on Hajj policy: بغیر محرم کے حج کرنے والی خواتین کے خطوط پر وزیراعظم نریندر مودی نے دیا بڑا بیان
من کی بات میں مجھے اس بار کافی تعداد میں ایسے بھی خطوط ملے ہیں جو من کو بہت سکون دیتے ہیں ۔ یہ خطوط ان مسلم خواتین نے لکھی ہیں جو حال ہی میں سفر حج سے واپس لوٹی ہیں ۔ ان کا یہ سفر کئی حوالوں سے بہت خاص ہے۔ یہ وہ خواتین ہیں ، جنہوں نے سفر حج کیا ،وہ بھی بغیر کسی مرد معاون کے یا بغیر کسی محرم کے۔