Bharat Express

hajj 2023

دہلی ہائی کورٹ نے  مرکزی  حکومت کے کئی حج گروپ آرگنائزرس یعنی ایچ جی اوز، حکومت سے منظور شدہ گروپ، ٹور آپریٹرز جو حج کا اہتمام کرتے ہیں،کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور کوٹہ کو معطل کرنے کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔

آپ سب معاشرے میں بھائی چارے اور امن کے قیام کے لیے دعا کریں۔ کچھ لوگ غیر ضروری پریشانی پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ جن باتوں کا آئین میں ذکر نہیں وہ بھی ان دنوں ہو رہا ہے۔ ملک کی تاریخ بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے اور آزادی کی باتیں کی جارہی ہیں۔ آپ سب دعا کریں کہ ملک سلامت رہے۔

ہندوستان سے 381 حاجیوں کا پہلا قافلہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔ مرکزی وزیرمیناکشی لیکھی اور دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے قافلہ کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ 

ایس بی آئی تمام عازمین حج کو انشورنس کی سہولت بھی فراہم کرے گا۔ یہ ایک طرح سےکیش لیس حج سفر ہوگا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب عازمین حج کیش لیس حج سفر کرسکیں گے۔

ایرانی نے کہا کہ تمام آراء کا تجزیہ کرنے اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد، وزارت نے 25 ہوائی اڈوں کو حج 2023 کے لیے عازمین کے لیے استعمال کرنے کے اختیارات کے طور پر پیش کیا ہے۔

ہرسال پوری دنیا سے لاکھوں عازمین حج سعودی عرب جاتے ہیں۔ اس میں بچے بھی شامل ہوتے ہیں، لیکن اس بار سعودی عرب حکومت نے بچوں کو حج پرآنے سے منع کردیا ہے۔