Bharat Express

Haj Committee of India

ہندوستان بھر میں کل 20 حج ایمبارکیشن پوائنٹ ہیں جہاں سے عازمین حج کے لیے روانہ ہوتے ہیں۔ جس میں دہلی سب سے بڑا ایمبارکیشن پوائنٹ ہے جہاں سے اس بارسب سے زیادہ تقریبا 22000 عازمین حج مقدس حج بیت اللہ کے لیے پرواز کریں گے اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی ان تمام عازمین حج کے لیے تمام قسم کی مقامی سہولیات فراہم کرے گی

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے آج حج 2024 کے لئے آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ مذکورہ ادارہ کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ  2024 کا حج 2023 کی حج پالیسی کے مطابق ہی ہوگا

دہلی ہائی کورٹ نے  مرکزی  حکومت کے کئی حج گروپ آرگنائزرس یعنی ایچ جی اوز، حکومت سے منظور شدہ گروپ، ٹور آپریٹرز جو حج کا اہتمام کرتے ہیں،کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور کوٹہ کو معطل کرنے کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔

50 سال سے زیادہ عمر کی خواتین اور مرد حج خادم بننے کے لیے درخواست نہیں دے سکیں گے۔ پچھلے سال تک، سرکاری، پبلک سیکٹر یونٹس، کارپوریشنوں اور اداروں کے مرد اور خواتین ملازمین کو 58 سال کی عمر تک کی درخواست سے استثنیٰ حاصل تھا

ہرسال پوری دنیا سے لاکھوں عازمین حج سعودی عرب جاتے ہیں۔ اس میں بچے بھی شامل ہوتے ہیں، لیکن اس بار سعودی عرب حکومت نے بچوں کو حج پرآنے سے منع کردیا ہے۔