IPL 2025: گجرات ٹائٹنس کو243 رن بھی پڑگئے تھے کم، ہاری ہوئی بازی جیتی پنجاب کنگس، وجے کمار ویشاک نے پلٹ دیا میچ
پنجاب کنگس نے گجرات ٹائٹنس کو 11 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ یہ دلچسپ مقابلہ آخری اوورتک چلا، جس میں شرے یس ایئرنے 97 رنوں کی اننگ کھیلی۔
IPL 2025 Gujarat Titans New Owner:آئی پی ایل 2025 سے پہلے فروخت ہوئی یہ بڑی ٹیم، ایک مرتبہ رہ چکی ہے چیمپئن
آئی پی 2025 کے آغاز سے چند دن پہلے گجرات ٹائٹنس ٹیم کو نیا مالک مل گیا۔ جانیں کون ہے گجرات ٹیم کا نیا مالک؟