Israel-Hamas war: حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت 13 مغویوں کو رہا کر دیا
اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع یووا گالانٹ فوج کے کمانڈ سینٹر میں اس پورے عمل کی نگرانی کریں گے
Pinarayi Vijayan On Palestine: کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے کی فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی، کہا- اسرائیل بھارت کا کر رہا ہے استعمال
ی ایم وجین نے جنگ سے متاثرہ فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب عوام کے ایک حصے کو نسل کشی کی جارحیت کا سامنا ہو تو غیر جانبدارانہ موقف اختیار نہیں کیا جا سکتاہے۔
Israel Hamas War: اسرائیل اور غزہ جنگ کے طویل ہونے پر ایران نے کیا خبر ادار
اسرائیل اور لبنان کے مسلح گروپ حزب اللہ، جو حماس کے اتحادی ہیں، نے حملوں میں تبدیلی کی ہے۔ لبنانی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے 60 سے زائد جنگجو اور 10 عام شہری مارے گئے ہیں۔ تشدد میں کم از کم سات اسرائیلی فوجی اور ایک شہری بھی مارا گیا ہے۔
Rashida Tlaib on Israel-Hamas War: امریکا میں واحد فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی تقریر کی مذمت، پارلیمنٹ میں تقریر کے خلاف قرارداد منظور
راشدہ طلیب امریکی کانگریس میں دوسری مسلم امریکی خاتون ہوں گی جنہیں اس سال یہودی ریاست پر تنقید کرنے پر باضابطہ طور پر تنبیہ کی جائے گی۔ ریپبلکن قانون ساز الہان عمر کو فروری میں اسرائیل کے خلاف اسی طرح کے تبصروں پر ہٹا دیا گیا تھا۔
Hamas Israel War: انتونیو گوتریس نے کہا کہ ‘غزہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا ہے، اقوام متحدہ کے اتنے ملازمین کسی جنگ میں نہیں مارے گئے
انتونیو گوتریس نے کہا کہ جنگ میں فریقین اور عالمی برادری دونوں کی بنیادی ذمہ داریاں ہیں۔اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا کہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یوین آرڈبلیواے) کے 89 عملے کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔ "
Hamas Israel War: اسرائیل پر حملے کی تیاریاں، خودکش بمبار بننے کے لیے اس ملک نے دیا نوکری کا اشتہار!
نوکری کے اشتہارات کے پوسٹروں میں اعلان کیا گیا ہے کہ اب جہاد کا وقت آگیا ہے۔ خودکش حملہ آور کے طور پر گروپ میں شامل ہونے والے نوجوانوں کو یہ اختیار بھی دیا گیا ہے کہ وہ حملے کے لیے کیا استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
Hamas Israel War: حسین امیرعبداللہیان نے کہا میں یہاں خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ اگر موجودہ صورت حال غزہ میں خواتین اور بچوں کا قتل عام جاری رہا تونئے محاذوں کے لیے تیار رہیں…
امیرعبداللہیان نے کہا کہ ’’امریکہ دوسروں کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دے رہا ہے لیکن اس نے پوری طرح اسرائیل کا ساتھ دیا ہے، اگر امریکہ نے وہی کچھ جاری رکھا جو وہ اب تک کرتا آیا ہے تو اس کے خلاف نئے محاذ کھل جائیں گے۔
Millions of reserve soldiers are called for against Hamas: حماس کے خلاف لاکھوںریزرو فوجی طلب،مگرنیتن یاھوکا بیٹا امریکا میں سیر وتفریح میں مصروف
ریزرو فوجی یائر نیتن یاھو کے بارے میں حیران ہیں۔ یائر نیتن یاھو کی عمر 32 سال ہے ۔ جنگ کے حالات میں اس نے "اپنا ملک چھوڑ دیا"۔ ان میں سے درجنوں نے ان پر الزام لگایا کہ وہ اس حالت میں سیر وتفریح میں مصروف ہیں۔
Gaza Under Attack: غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری میں تقریباً 115 طبی مراکز کو بنایا گیا نشانہ ،عرب ممالک آخر خاموش کیوں؟
غزہ کی پٹی میں 3500 افراد ہلاک اور 12000 زخمی ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے حماس گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے کل رات تقریباً ساڑھے دس بجے العہلی عرب اسپتال پر فضائی حملہ کیا، جس میں 500 افراد ہلاک ہوئے۔
Hamas Israel War: غزہ کی سرحد پر بڑی تعداد میں ٹینک تعینات، زمینی آپریشن کے لیے گرین سگنل کا انتظار،غزہ میں اسپتالوں پر مسلسل بمباری کی جا رہی
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دو عمارتوںپر گولہ باری کرتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے۔ کم از کم ایک عمارت پر آسمان سے گولہ باری کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے حملے اتوار اور پیر کی درمیانی شب کیے گئے تھے۔