Bharat Express DD Free Dish

Gaza Crisis

سسلی سے روانہ ہوئے ’دی میڈلین‘ نامی جہاز میں مبینہ طور پر چاول اور بچوں کے فارمولے سمیت انسانی امداد کا سامان لے کر گیا تھا۔ اس مشن کا مقصد غزہ تک مدد پہنچانا اور 2007 سے مسلط اسرائیلی بحری ناکہ بندی کو چیلنج کرنا تھا۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرولین لیویٹ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹ کوف اور صدر جو ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو جنگ بندی کی تجویز دی ہے جسے اسرائیل نے قبول کر لیا ہے۔

اسرائیلی کنیست ممبر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل نے غزہ میں اپنی فوجی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے، جس میں صرف پانچ دنوں میں کم از کم 378 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

اسرائیلی فضائی حملوں میں 48 گھنٹوں کے دوران 300 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں، جب کہ اقوام متحدہ نے غزہ میں قحط کے خطرے سے خبردار کیا ہے