Bharat Express DD Free Dish

Gautam Adani

اگر گوتم اڈانی اتنے برے ہیں تو اشوک گہلوت، بھوپیش بگھیل، پنارائی وجین اور ممتا بنرجی نے ان کے ساتھ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے سودے کیوں کیے؟ راجستھان میں گہلوت کی قیادت والی کانگریس حکومت نے 50,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو منظوری دی ہے۔

اپنے گروپ سے متعلق حالیہ پیش رفت کے پس منظر میں صنعت کار گوتم اڈانی کے نام کا حوالہ دیتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ میں ملک میں جہاں بھی گیا، ہر جگہ ایک ہی نام 'اڈانی' سنائی دیا۔ ل

Congress: کانگریس نے اس معاملے میں وزیراعظم نریندر مودی سے خاموشی توڑنے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت عام لوگوں کے پیسے کا استعمال اپنے قریبی دوستوں کی مدد کے لئے کر رہی ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اڈانی کے معاملے پر اٹھنے والے ہنگامے پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی صورتحال کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوئی ہے۔

جیسے ہی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا (Om Birla) نے وقفہ سوالات شروع کیا، کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے اپنے مسائل اٹھانے کی کوشش کرنے لگے۔

اس سے پہلے 2015 میں کول انڈیا نے 22,558 کروڑ روپے اکٹھے کیے تھے۔ سال 2020 میں یس بینک نے 15,000 کروڑ روپے کا ایف پی او لے کر آیا تھا۔

Adani Group: بلومبرگ بلینیئرانڈیکس کے مطابق، اس سال اڈانی کی جائیداد 36.1  ارب ڈالرکم ہوکر 84.21  ارب ڈالر کم ہوگئی ہے۔

Hindenburg Research: ہنڈن برگ کا دعویٰ ہے کہ اڈانی گروپ کی سات اہم لسٹیڈ کمپنیاں 85 فیصد سے زیادہ اوورویلیوز ہیں۔ وہیں اڈانی گروپ نے فرم کے تمام الزامات کو خارج کیا ہے۔

Billionaires List: اڈانی گروپ کے شیئروں میں جاری زبردست گراوٹ کے سبب ٹاپ-10 امیروں کی فہرست میں شامل گوتم اڈانی کی چوتھے نمبر کی کرسی چھن گئی ہے۔ ان کی جگہ ارب پتی لیری ایلسن 112.8  ارب ڈالر کے ساتھ چوتھے سب سے امیر بن گئے ہیں۔

Gautam Adani Group: اڈانی گروپ کے سی ایف او جگیشندر سنگھ نے کہا کہ رپورٹ چنندہ اور غلط اطلاعات بے بنیاد ہیں اور بدنام کرنے کے الزامات منصوبہ بند ہیں، جسے ہندوستان کے عدالتوں نے مسترد کردیا ہے۔