SRK congratulates PM Modi: شاہ رخ خان نے اس بڑی کامیابی کیلئے پی ایم مودی کو دی مبارکباد
بالی ووڈ کے سپر اسٹاراور کنگ خان یعنی شاہ رخ خان جن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم 'جوان' نے اتوار کے روز باکس آفس پرتاریخی کامیابی حاصل کی ہے،نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندوستانی صدارت میں جی 20 کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
PM Modi, Macron hold lunch meet: فرانسیسی صدر میکرون اور پی ایم مودی کے درمیان دوطرفہ مذاکرات
ایمانوئل میکرون نے کہاکہ یہاں گزارے شاندار وقت کے لیے پی ایم مودی اور ہندوستانی عوام کا شکریہ۔ میں پی ایم مودی اور عوام کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔'' انہوں نے مزید کہا کہ جی 20 سربراہی اجلاس نے اتحاد کا پیغام دیاہے۔
G-20 Summit 2023: جی-20 ختم ہونے کے ایک دن بعد بھی ہندوستان میں قیام کریں گے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، جانئے یہ بڑی وجہ
G20 Summit 2023 India: ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان حال کے دنوں میں تعلقات بہتر ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ہندوستان کو بہت ترجیح دے رہے ہیں۔
G-20 Summit 2023: جی-20 سمٹ میں نئی دہلی کے اعلامیہ کو ملی منظوری، وزیر اعظم مودی نے ادا کیا شکریہ
G20 Summit Delhi: پرگتی میدان کے بھارت منڈپم میں جی-20 سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس میں امریکی صدر جو بائیڈن، برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سمیت پوری دنیا کے اہم لیڈران شرکت کر رہے ہیں۔
G-20 Summit 2023: دنیا دیکھ رہی ہے ہندوستان کی مہمان نوازی، عالمی رہنماؤں کی تھالی میں پیش کئے جارہے ہیں ملیٹس سے بنے پکوان
ہندوستان 2023 کو ’ملیٹ آف دی ایئر‘ کے طور پر منا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملیٹ اسپیشل تھالی، ملیٹ پلاؤ اورملیٹ اڈلی جیسے پکوان پیش کئے جا رہے ہیں۔
G-20 Summit 2023: بھارت نے 2500 سال پہلے ہی انسانیت کی فلاح کے لئے دیا تھا پیغام، جی-20 کے افتتاحی خطاب میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
PM Modi Speech in G-20 Summit 2023: وزیراعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ ”ہم نے تجویزرکھی تھی کہ افریقن یونین کو جی-20 کی مستقل رکنیت دی جائے۔ یقین ہے کہ اس میں آپ سب کی رضامندی ہے۔“
PM Modi’s statement on G20 summit: جی 20 سربراہی اجلاس کے آغاز سے قبل وزیراعظم نریندر مودی کا بڑا بیان
جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع سے وزیراعظم نریندر مودی نے میزبان ملک کے موقف کا واضح طور پر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت 09-10 ستمبر 2023 کو نئی دہلی کے مشہور بھارت منڈپم میں 18ویں G20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کرتے ہوئے بہت خوش ہے۔
Indias Unique Talent Pool: بھارت منفرد صلاحیتوں کا خزینہ: ایک نئے عالمی نظام کا نقیب
ایک جامع قومی تعلیمی پالیسی 2020 اس مقصد سے وضع کی گئی ہے کہ بھارت کی تعلیم کو بھارت میں مبنی بر شمولیت اور جامع شکل دی جا سکے جس کی جڑیں مستقبل سے مربوط ہوں اور یہ اپنے آپ میں ترقی پسند اور دور اندیشی کی حامل ہو۔
A Unique G-20 Summit: جن بھاگیداری کی ایک منفرد جی-20: کس طرح بھارت نے ایک مقتدر سفارت کارانہ تقریب کوعوامی تقریب کی شکل دے دی
بھارت کی جی-20 کی صدارت نے اپنے آپ کو منفرد طریقے سے متعدد انداز میں پیش کیا ہے۔ اس نے ترقی پذیر ممالک کی ترجیحات اور کلیدی تشویشات پر توجہ مرکوز کی ہے۔ گلوبل ساؤتھ کی آواز میں زور پیدا کیا ہے اور موسمیاتی کارروائی اور سرمایہ ، توانائی ، تغیرات ، ایس ڈی جی نفاذ اور ٹیکنالوجی تغیرات جیسے شعبوں میں اولوالعزمی کو فروغ دیا ہے۔
Taking G20 to the Last Mile-PM Modi: انسان مرکوز عالمگیرت: کسی کو بھی پیچھے چھوڑے بغیر، جی-20 کو آخری میل تک لے جانا
وائس آف گلوبل ساؤتھ سربراہ کانفرنس، جس میں 125 ممالک نے شرکت کی تھی، ہماری صدارت کے تحت ہونے والے اولین اقدامات میں سے ایک تھا۔ عالم جنوب سے نتائج اور نظریات اکٹھا کرنے کے لیے، یہ ایک اہم مشق تھی۔