India’s G20 presidency brings much-needed transformative change: جی 20 کی ہندوستان کی میزبانی،ایسی تبدیلی لانے میں مددگارثابت ہوگی جس کی دنیا کو اشد ضرورت ہے:یواین جنرل سکریٹری
اقوام متحدہ کے سربراہ نے وضاحت کی کہ موسمیاتی بحران ڈرامائی طور پر بگڑ رہا ہے جبکہ ردعمل میں عزائم، ساکھ اور عجلت کا فقدان ہے۔جنگیں اور تنازعات بڑھ رہے ہیں - لیکن امن کو آگے بڑھانے کی کوششیں ناکام ہو رہی ہیں۔
Rahul Gandhi In Belgium: گاندھی اور گوڈسے کے نظریات کی جنگ ہے’ڈرکر’ انڈیا اور بھارت تنازعہ پر راہل گاندھی کا مرکزی حکومت پر نشانہ
وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ جب بھی انہوں نے یا ان کی پارٹی نے اڈانی مسئلہ یا سرمایہ داری کا مسئلہ اٹھایا ہے تو پی ایم مودی توجہ ہٹانے کی حکمت عملی کے ساتھ سامنے آتے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا، "انڈیا کے نام پر اپوزیشن اتحاد نے حکومت میں خوف پیدا کر دیا ہے۔"
G20 Summit in New Delhi :جی 20 کے مہمانوں کی ضیافت میں یہ کھانے پیش کئے جائیں گے،فرانس کے صدر کے لئے بنے گی خاص چاکلیٹ
تاج ہوٹل نے اپنے مہمانوں کے لیے الگ انتظامات کیے ہیں۔ آپ کو اس ہوٹل میں ٹھہرنے والے لوگوں کی پلیٹوں میں ہندوستانی مقامی پکوان دیکھنے کو ملیں گے۔ یہاں مہمانوں کو نان خطائی اور گلکند کے لڈو کے ساتھ کاجو بھی پیش کی جائے گی۔
Arrival of Rishi Sunak in Delhi: رشی ُسنک، فومیو کشیدا، شیخ حسینہ دہلی پہنچیں، شام کو پی ایم مودی جو بائیڈن سے کریں گے ملاقات
جی 20 ممالک کے سربراہان دہلی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، مذکورہ سمٹ کے لئے پوری دہلی کو رنگ برنگی روشنیوں اور مختلف اقسام کی تصاویر( پینٹنگ) سے مزین کیا گیا ہے،دہلی کے مختلف مقامات پرسکیوریٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں
Rishi Sunak On Khalistan: برطانیہ میں کسی بھی قسم کی بنیاد پرستی قابل قبول نہیں ہے:رشی سنک
جب میں وزیر اعظم بنا تو ہندوستانی عوام کا ردعمل زبردست اور شائستہ تھا۔ جو چیز برطانیہ اور بھارت کے تعلقات کو واقعی منفرد بناتی ہے وہ ہمارے ممالک کے درمیان زندہ پل ہے، جس میں برطانیہ میں مقیم 1.6 ملین ہندوستانی شامل ہیں۔
Nataraja statue graces Bharat Mandapam: بھارت منڈپم میں نٹراج کا مجسمہ ہندوستان کی تاریخ اور ثقافت کے زندہ ہونے کا ثبوت: وزیر اعظم مودی
پی ایم مودی نے کہا، "بھارت منڈپم میں عظیم نٹراج کا مجسمہ ہماری بھرپور تاریخ اور ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو زندہ کرتا ہے۔ جیسا کہ دنیا جی۔20 سربراہی اجلاس کے لیے جمع ہوگی، یہ ہندوستان کی قدیم فن کاری اور روایات کی گواہی دے گی۔
G20 Summit: دہلی این سی آر میں کیا کھلے گا اور کیا بند رہے گا،کہاں سے جائیں اور کہاں سے نہیں ،جانئے ہر سوال کا جواب
G-20 کانفرنس سے متعلق سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ ہے کہ کیا لاک ڈاؤن ہوگا؟ اگر آپ کے ذہن میں بھی یہی سوال پیدا ہو رہا ہے تو ہم آپ پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ کوئی لاک ڈاؤن نہیں لگایا جا رہا ہے۔ کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی کسی چیز کو ذخیرہ کرنے کی ضرورت ہے۔
G20 Summit in Delhi: وادی کشمیر چھوڑ کر دہلی آؤ، خالصتانی دہشت گرد پنوں نے جی 20 کانفرنس سے پہلے اگلا زہر ، کشمیر کے مسلمانوں کو کیا مشتعل
اس پورے واقعہ کے بعد انٹیلی جنس ایجنسیوں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ کیونکہ اس سے پہلے بھی پنوں کی ہدایت پر 26 اگست کو دہلی میٹرو اسٹیشن پر خالصتانی کے حق میں نعرے لکھے گئے تھے۔
7th meeting of Coordination Committee on India’s G20 Presidency: وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری نے بھارت منڈپم میں ہندوستان کی جی20 صدارت پر رابطہ کمیٹی کے ساتویں اجلاس کی صدارت کی
ہندوستان کے وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے آج بھارت منڈپم، پرگتی میدان، نئی دہلی میں ہندوستان کی جی-20 صدارت پر رابطہ کمیٹی کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی۔ اجلاس میں اہم اور لاجسٹک پہلوؤں میں سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا احاطہ کیا گیا۔
Kashmir again Becoming a favorite Destination for Filmmakers: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا- فلم سازوں کے لئے پسندیدہ مقام بنتا جا رہا ہے کشمیر
مرکزی وزیرمملکت جتیندرسنگھ نے کہا کہ ہالینڈ کے ٹیولپ گارڈن میں فلم کی شوٹنگ کشمیر کے ٹیولپ گارڈن میں فلم کی شوٹنگ جیسا نہیں ہوگا کیونکہ یہاں شوٹنگ کا خرچ بہت کم ہوگا۔