Bharat Express DD Free Dish

G20 India

ہندوستان کے وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے آج بھارت منڈپم، پرگتی میدان، نئی دہلی میں ہندوستان کی جی-20 صدارت پر رابطہ کمیٹی کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی۔ اجلاس میں اہم اور لاجسٹک پہلوؤں میں سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا احاطہ کیا گیا۔

مرکزی وزیرمملکت جتیندرسنگھ نے کہا کہ ہالینڈ کے ٹیولپ گارڈن میں فلم کی شوٹنگ کشمیر کے ٹیولپ گارڈن میں فلم کی شوٹنگ جیسا نہیں ہوگا کیونکہ یہاں شوٹنگ کا خرچ بہت کم ہوگا۔

کشمیر، جسے زمین پر جنت کے نام سے جانا جاتا ہے، ہمالیہ کے سلسلوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہ وادی اپنی مہمان نوازی کے لئے بھی مشہور ہے۔

Youth20 مشاورت دنیا بھر کے نوجوان رہنماؤں کو اپنے نقطہ نظر اور نظریات کا اشتراک کرنے، بات چیت کو فروغ دینے اور پائیدار حل کے لیے تعاون کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔