Sikkim Floods: سکم میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ، کم از کم 40 افراد ہلاک، تیستا ندی سے 22 لاشیں برآمد
شدید سیلاب میں کئی فوجی بھی لاپتہ ہو گئے ہیں جن کی تلاش کی جا رہی ہے۔ تریشکتی کور کے سپاہی شمالی سکم کے چنگتھانگ، لاچنگ اور لاچن کے متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے شہریوں اور سیاحوں کو طبی امداد اور ٹیلی فون رابطہ وغیرہ فراہم کرنے کا کام کر رہے تھے، لیکن یہ فوجی سیلاب کے بعد سے لاپتہ ہیں۔
Libya Flood: لیبیا میں سیلاب سے 5 ہزار افراد ہلاک، 15 ہزار لاپتہ،وزیر صحت نے کہا -مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار سے زاہد
’افریقہ ٹائمز‘ کے مطابق – لیبیا کے مشرقی حصے میں صورتحال قابو سے باہر ہے۔ پیر کی شام مرنے والوں کی تعداد 700 تھی۔ منگل کی رات دیر گئے یہ تعداد 6 ہزار ہو گئی۔ لاپتہ افراد کی تعداد بھی 200 سے بڑھ کر 15 ہزار تک پہنچ گئی۔
Uttar Pradesh: جمنا کے بعد اب ہنڈن ندی میں پانی کی سطح بڑھی، غازی آباد کے کئی علاقوں میں پانی داخل، این ڈی آر ایف نے شروع کیا بچاؤ آپریشن
ہنڈن ندی میں پانی کی سطح بڑھنے سے کئی آبادی والے علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔ کئی گھروں کے لوگ گھروں کی چھتوں پر رہنے پر مجبور ہیں۔ سیلابی پانی گھروں میں داخل ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔
No Respite for Delhi Battling Floods: ملک بھر میں قدرت نے مچادی تباہی، سیلاب سے دہلی کو ابھی کوئی راحت نہیں
دہلی میں ہفتہ 15 جولائی کو بھی درمیانی سے شدید بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے یلو الرٹ جاری کر دیا۔ راجدھانی دہلی میں جمناکے پانی کی سطح میں معمولی کمی آئی ہے۔