Bharat Express

fire

اتراکھنڈ کے کئی جنگلات میں آگ لگی ہوئی ہے۔ جسے بجھانے کے لیے بھارتی فضائیہ اتراکھنڈ کے محکمہ جنگلات کے ساتھ مل کر مسلسل آپریشن کر رہی ہے۔ ریاست میں جنگلات میں آگ لگانے کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی سات گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں

سمبھا جی نگر(سابقہ نام اورنگ آباد) میں منگل (2 اپریل) کی صبح ایک المناک حادثہ پیش آیا۔ یہاں زبردست آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق  آگ اسلم ٹیلر نامی دکان میں لگی۔

بنگلہ دیش کے وزیر صحت Samanta Lal Sen نے کہا - رات تقریباً 9بج کر 50  منٹ پہلی منزل پر واقع ریستوراں میں آگ لگی اور تیزی سے اوپر کی منزلوں تک پھیل گئی۔

ابھی چند روز قبل گھر کی چھت پر بھوسا رکھا گیا تھا۔ جس میں دوپہر کو آگ لگ گئی۔قریب میں کھیل رہے بچے آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔

قومی راجدھانی دہلی کی نریلا پینٹ فیکٹری میں لگنے والی خوفناک آگ کے بعد اب ممبئی کے بوریولی علاقے میں بھی خوفناک آگ لگ گئی ہے۔

راجستھان میں آج کئی سڑکوں پر شدید حادثات ہوئے۔ ہائی وے پر لگنے والی آگ نے کچھ ہی دیر میں پوری بس کو جلا دیا۔ دوسری جانب عقیدت مندوں سے بھری بس 11KV لائن کی زد میں آگئی۔

سب سے زیادہ گنجان آباد ممالک میں سے ایک ہونے کے باوجود حفاظتی معیارات کی کمی کی وجہ سے چین کے بہت سے صوبوں میں آگ لگنے کے واقعات اور اسی طرح کے خطرات عام ہیں۔

چین کے مقامی سرکاری میڈیا سی سی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ شانزی کے شہر لولیانگ کے ضلع لشی میں یونگجو کول کمپنی کی چار منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ یہ آگ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 50 منٹ پر لگی۔

خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق تھانے کے بھیونڈی علاقے میں دھاگے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔