Bharat Express

External Affairs Minister S Jaishankar

عالمح سطح پر معیشت کے نشیب و فراز میں غیر معمولی رول ادا کرنے والے 20 ممالک کے وزار پر مشتمل وفد اتوار کو ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی پہونچا،جہاں معاشی سرگرمیوں کے استحکام پر غور و خوض کیا جائے گا ۔ ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں ہونے جارہے جی 20 کے اجلاس کے …

وزیر اعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی کے 9 سال مکمل ہونے پر ایک پریس کانفرنس کے دوران ایس جے شنکر نے کہا کہ دینا، خاص طور سے گلوبل ساؤتھ، ہندوستان کو 'ترقیاتی شراکت دار' کے طور پر دیکھتی ہے۔

آج ہم فعال طور پر شراکت داری قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کامیابی کے اشاریوں میں سے ایک براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی بڑھتی ہوئی رقم ہے جسے ہم نے راغب کیا ہے۔ ہندوستان میں گزشتہ سال 86 بلین امریکی ڈالر کی ایف ڈی آئی دنیا میں سب سے زیادہ تھی۔مجموعی طور پر تصویر گھر پر بڑے اعتماد میں سے ایک ہے۔

بیلجیئم کے وزیرخارجہ ہادجا لہبیب کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات میں جے شنکرنے دوطرفہ تعلقات اورکثیرجہتی تعاون کو آگے بڑھانے پراتفاق کیا۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکریوروپی یونین انڈوپیسیفک منسٹریل فورم (ای آئی پی ایم ایف) میں شرکت کے لئے سوئیڈن کے تین روزہ دورے پر ہیں۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے کہا، "ہندوستان بحرہند کے تمام ممالک کی بھلائی اورترقی کے لئے پرعزم ہے۔"

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی چھٹی بحر ہند کانفرنس میں شرکت کے لئے پہنچے۔ جے شنکرنے جمعہ کے روزیہاں اپنے نیپالی ہم منصب نارائن پرکاش سعود سے پہلی بارملاقات کی۔

رپورٹس ودآؤٹ بارڈرز کی طرف سے شائع کردہ پریس فریڈم انڈیکس کے مطابق، بھارت اس سال عالمی آزادی صحافت کی فہرست میں 161 ویں نمبر پر ہے۔