Bharat Express

England Cricket Team

ہندوستان اورانگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹسٹ سیریز 25 جنوری سے ہوگی، جس کے لئے انگلینڈ کے شعیب بشیرکو ہندوستان کا ویزا مل گیا ہے، لیکن وہ پہلا ٹسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔

انگلینڈ کی ٹیم نے حیدرآباد میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں کئی میچ وننگ کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔

اس میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 285 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اس کے جواب میں پوری انگلش ٹیم 40.3 اوورز میں صرف 215 رنز تک محدود ہو گئی۔ ٹیم کی جانب سے ہیری بروک نے سب سے زیادہ 66 رنز کی اننگز کھیلی۔ جبکہ ڈیوڈ ملان نے 32 رنز بنائے۔ ان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز 30 یا اس سے زیادہ رنز نہ بنا سکا۔

World Cup 2023: بنگلہ دیش کے سامنے جیتنے کے لئے 365 رنوں کا ہدف تھا، لیکن شکیب الحسن کی ٹیم 48.2 اوور میں محض 227 رنوں پر سمٹ گئی۔ اس طرح جوس بٹلر کی ٹیم کو پہلی جیت ملی۔

بین اسٹوکس نے انگلینڈ کو 2019 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے میں اہم کردار ادا کیاتھا۔ اسٹوکس نے 66.43 کی اوسط سے بلے سے 465 رنز بنائے۔ اس کے علاوہ بولنگ میں بھی سات وکٹیں حاصل کی تھی۔ 2023 ون ڈے ورلڈ کپ بھارت میں منعقد ہونا ہے۔ ایسے میں سٹوکس گیند اور بلے دونوں سے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

انگلینڈ کے عظیم گیند باز اسٹورٹ براڈ اس وقت ایشیز سیریز کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیل رہے ہیں۔ تیسرے دن کے کھیل کے بعد اسٹورٹ براڈ نے اعلان کردیا ہے کہ یہ ان کا آخری میچ ہوگا۔