Bharat Express

England Cricket Team

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ 'شکر ہے کہ میرے خاندان کے کسی فرد کو جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ تاہم یہ ظاہر ہے کہ اس تجربے نے ان کی جذباتی اور ذہنی حالت کو متاثر کیا ہے۔

شان مسعود کی بطور کپتان یہ مسلسل چھٹی شکست تھی، جس میں بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے خلاف کلین سویپ بھی شامل ہے۔ اس شکست کے بعد پاکستان کے شائقین میں مایوسی کی لہرہے

انگلینڈ کے لیے سب سے زیادہ پارٹنرشپ دینے کے ساتھ  ساتھ روٹ اور بروک پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ شراکت کرنے والے بلے باز بھی بن گئے ہیں۔ انہوں نے کونراڈ ہنٹے اور گیری سوبرز کا 66 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ ویسٹ انڈیز کی جوڑی نے 1958 میں کنگسٹن میں 446 رنز جوڑے تھے۔

انگلینڈ کی ٹیم نے 2 اکتوبر کو پاکستان پہنچنا ہے جبکہ سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہونا ہے۔

حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے جیمس اینڈرسن کو انگلینڈکرکٹ ٹیم میں ایک بڑی ذمہ داری مل گئی ہے۔ وہ ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے ٹیم کے ساتھ ہی بنے رہیں گے اورٹیم کی جیت میں اہم کردارادا کریں گے۔

انگلینڈ کی جیت کے ہیرو تیز گیند باز گس اٹکنسن رہے۔ اپنا ڈیبیو ٹیسٹ میچ کھیلنے آئے اٹکنسن نے پہلی اننگ میں سات اور دوسری اننگ میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے ساتھ ہی اپنا آخری میچ کھیلنے والے جیمز اینڈرسن نے مجموعی طور پر 4 وکٹیں حاصل کیں۔

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان میچ گیانا میں کھیلا جائے گا۔ ہندوستانی ٹیم شاید اس میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گی۔ یہاں تک کہ اگر کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو یوزویندر چہل کی انٹری ہوسکتی ہے۔

انہوں نے اس پوسٹ میں مزید لکھا، 'میں یہ کام ڈینیلا، لولا، روبی اور اپنے والدین کی محبت اور تعاون کے بغیر نہیں کر پاتا۔

ہندوستان نے وشاکھا پٹنم میں کھیلے گئے دوسرے ٹسٹ میں انگلینڈ کو 106 رنوں سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہندوستان نے سیریز میں 1-1 سے برابری کرلی۔

دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک ٹیم انڈیا کا اسکور بغیرکسی نقصان کے 28 رن ہے۔ ہندوستان کے لئے سلامی بلے باز روہت شرما اوریشسوی جیسوال ناٹ آؤٹ لوٹے۔ ٹیم انڈیا کی سبقت 171 رنوں کی ہوگئی ہے۔