Latest Feature of X: ایکس پر بلاک ہوگئے پھر بھی دکھیں گے پوسٹ، ایلون مسک لے آئے یہ شاندار فیچر،پڑھئے تفصیلات
دراصل، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے اپنے صارفین کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ متعارف کرایا ہے، تاکہ بلاکنگ فیچرز کو کم کیا جا سکے۔
Elon Musk introduces Tesla’s first Cybercab: ایلون مسک نے ٹیسلا کی پہلی سائبر کیب ’روبووین‘ اور مستقبل کے روبوٹس کو کرایا متعارف، جانئے فیچرس
مسک نے وارنر برادرز اسٹوڈیوز میں منعقدہ تقریب میں شرکاء سے کہا کہ ’’اس بارے میں سوچیں کہ لوگ کار میں کتنا وقت گزارتے ہیں اور انہیں کتنا وقت واپس ملے گا، جسے وہ کتابیں پڑھنے، فلمیں دیکھنے، ورزش کرنے یا دیگر کاموں میں صرف کر سکتے ہیں۔‘‘
Elon Musk X: ایکس! ڈاؤن لوڈ کرنے پر سات لاکھ روپے کا جرمانہ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ فیک خبروں کے معاملے میں ایکس کے خلاف یہ کارروائی کی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ عدالت کا ماننا ہے کہ ایکس پلیٹ فارم پر بہت ساری فیک خبریں ہیں جس سے یوزرکو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Brazilian Judge Suspends X: ایلون مسک کو لگابڑا جھٹکا! اس ملک میں ایکس کو کیاگیا معطل تو ٹیسلا چیف نے جج کوکہہ دیا ڈکٹیٹر
ایلون مسک اس قدر مشتعل ہوئے کہ انہوں نے ایکس کی معطلی کا حکم دینے والے جج کو بھی ڈکٹیٹر کہہ دیا۔ ایلون مسک نے کہا کہ برازیل کے ججوں کا انتخاب عوام نے نہیں کیا، وہ سیاسی دباؤ کی وجہ سے آزادی اظہار کو تباہ کر رہے ہیں۔
Social media platform X down: ایکس گلوبل آؤٹیج کا ہوا شکار، بہت سےیوزر نے کی سروس بند ہونے کی شکایت
ایکس کو صبح 9 بجے کے قریب ڈاؤن ہونے کی اطلاع ملی، جس کے بعد ہزاروں یوزرنے اس کی شکایت کی۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے ایکس کے ڈاؤن ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
US election 2024: ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان، کہا- صدر بنتے ہی ایلون مسک کو کابینہ میں دوں گا بڑی ذمہ داری
ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ الیکشن جیت جاتے ہیں تو وہ الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری کے لیے 7500 ڈالر کا ٹیکس کریڈٹ ختم کرنے پر غور کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو کابینہ یا مشیر کا کردار بھی دے سکتے ہیں۔
Elon Musk Controversy: ایلون مسک نے ایک انٹرن کے ساتھ بنائے تعلقات، خاتون سے کہا میرے بچے پیدا کرو، تنازعات میں اسپیس ایکس کے سی ای او
ایلون مسک پر اپنی دو خواتین ملازمین کے ساتھ جنسی تعلقات کا الزام ہے۔ اس میں ایک انٹرن بھی شامل ہے، جب کہ مسک نے ایک اور خاتون سے اپنے لیے بچے پیدا کرنے کو کہا۔
Elon Musk نے ارب پتی Warren Buffet کو ٹیسلا میں سرمایہ کاری کی دعوت دی،جانیں کیا ہےوجہ
Elon Musk ٹیسلا کو دوبارہ منظم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ الیکٹرک کار کمپنی نے اس سال جنوری-مارچ سہ ماہی میں بھاری نقصان درج کیا تھا۔ کمپنی کا خالص منافع 55 فیصد کم ہو کر 1.13 بلین ڈالر ہو گیا جو ایک سال پہلے کی سہ ماہی میں 2.51 بلین ڈالر تھا۔
Tesla vs Tesla: ایلون مسک کی ٹیسلا نے ہندوستانی ٹیسلا پر دائر کیا مقدمہ، ٹریڈ مارک کی خلاف ورزی کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
ٹیسلا پاور انڈیا کی جانب سے ٹیسلا ٹریڈ مارک کے استعمال اور الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں آنے کے اعلان سے پریشان ایلون مسک کی ملکیتی کمپنی نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے اور بھارتی کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
Elon Musk China Tour: ایلون مسک نے اپنا بھارت کادورہ کیا ملتوی، 28 اپریل کو ایلون مسک چین پہنچ گئے، آخر کیا ہے اصل وجہ؟
ایلون مسک کے دورے کے ملتوی ہونے کی اطلاع 20 اپریل کو سامنے آئی تھی۔ایلون مسک اپنے دورہ بھارت کے دوران وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرنے والے تھے۔





