Bharat Express

electoral bond issue

راہل گاندھی نے کہا کہ حکمراں جماعت صرف کانگریس کے اکاونٹ کو فریزنہیں کررہی ہے بلکہ یہ قدم جمہوریت کو فریز کرنے کے مترادف ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ انتخابی مہم کے شروع ہونے کے باوجود ہمارے پاس دو  روپئے نہیں ہیں کہ پارٹی کی تشہیر کیلئے استعمال کیا جائے۔

تفتیشی ایجنسیوں پر نشانہ لگاتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا، "سی بی آئی، ای ڈی، آئی ٹی بی جے پی اور آر ایس ایس کے ہتھیار ہیں، یہ اب ہندوستان کی تفتیشی ایجنسیاں نہیں رہیں۔

الیکشن کمیشن کے ذریعے اپ لوڈ کردہ ڈیٹا پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ گراسم انڈسٹریز، میگھا انجینئرنگ، پیرامل انٹرپرائزز، ٹورینٹ پاور، بھارتی ایئرٹیل، ڈی ایل ایف کمرشل ڈیولپرز، ویدانتا لمیٹڈ، اپولو ٹائرز، لکشمی متل، ایڈلوائس، پی وی آر ، کیونٹر، سولا وائن، ویلسپن، اور سن فارما انتخابی خریداری میں ملوث ہیں۔

اے ڈی آر نے کہا کہ ایس بی آئی  کا انتخابی بانڈز کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے 30 جون تک توسیع کا مطالبہ اس عمل کی شفافیت پر سوال اٹھاتا ہے۔

بی جے پی کی اہمیت ناقابل تردید ہے، جو 17 ریاستوں میں اقتدار پر قابض ہے اور مرکز میں مسلسل تیسری بار تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔

ایس بی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو الیکٹورل بانڈز کی معلومات نہ دینے پر اتر پردیش میں سیاست گرم ہو گئی ہے۔ دانش علی نے کہا کہ آج کے ڈیجیٹل انڈیا کے دور میں کوئی بھی معلومات 26 منٹ میں دی جا سکتی ہے۔