Bihar Politics:جے ڈی یو لیڈر کے سی تیاگی نے ’انڈیا اتحاد’ کو بنایا تنقید کا نشانہ کہا- ‘یہ صرف گلا کاٹ …’
جے ڈی یو لیڈر سے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ٹویٹ کے بارے میں پوچھا گیا کہ عام آدمی پارٹی نے ہریانہ میں کانگریس کو ختم کر دیا ہے اور کانگریس نے عاپ کو ختم کر دیا ہے