Bharat Express

ED

معلومات کے مطابق ای ڈی نے کمپنی ڈائریکٹر آلوک ترپاٹھی سے 3.77 کروڑ روپے ضبط کر لیے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی راجستھان کے مراد آباد، بدایوں اور چتور گڑھ میں بھی زمین ضبط کر لی گئی ہے۔ الزام ہے کہ پیئرس انڈیا کے ڈائرکٹرس نے سرمایہ کاروں کی تمام رقم غبن کی۔

اس سال جولائی کے شروع میں، سی بی آئی نے تیجسوی یادو، ان کے والد لالو پرساد اور والدہ اور سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کے خلاف نوکری کے لیے زمین گھوٹالہ کیس میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔

گرفتار کرنے کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پانچوں ملزمان کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا۔ ای ڈی نے پانچوں ملزمین کی 10 دن کی تحویل کا مطالبہ کیا ہے۔

عام آدمٹی پارٹی کےلیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سندیپ پاٹھک نے مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پی ایم مودی کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کو کلین چیٹ دیتی ہے۔

سروے کرنے والے تفتیش کار کے مطابق اسپتال کی اراضی سے متعلق دستاویزات کی تیاری میں فراڈ ہوا ہے۔ اکاؤنٹ نمبر 54 اور پلاٹ نمبر 2711 کی زمین پریتی کماری کے نام خریدی گئی تھی۔

: اداکار پرکاش راج پرناب جیولرز منی لانڈرنگ کیس میں پھنستے نظر آرہے ہیں۔ جانچ ایجنسی ای ڈی نے انہیں دسمبر کے پہلے ہفتہ میں چنئی میں حاضر ہونے کو کہا ہے۔

: ایم وے ایک ملٹی لیول مارکیٹنگ کمپنی ہے، جو صحت، خوبصورتی اور گھریلو نگہداشت کی مصنوعات فروخت کرتی ہے۔ اس نے ہندوستان میں اپنا سامان بیچنے کی آڑ میں غیر قانونی 'منی سرکولیشن سکیم' کو فروغ دیا۔

دہلی میں دہلی وقف بورڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں راؤس ایونیو کورٹ نے آج تینوں ملزمین کی ای ڈی حراست میں اضافہ کرنے کے مطالبہ پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ آئیے جانتے ہیں کہ دونوں جانب سے کیا دلائل دیے گئے…

اکتوبر کو ای ڈی نے ویبھو گہلوت سے تقریباً 7 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی تھی۔ پوچھ گچھ کے لیے دوبارہ 16 نومبر کی تاریخ دی گئی، جس کے تحت انہیں آج ای ڈی کے سامنے پیش ہونا ہوگا۔

پیر کے روز، ای ڈی نے تمام ملزمین کے 14 دن کے حراستی ریمانڈ کی درخواست کی۔ ملزمان کو دو روزہ جوڈیشل ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر پیش کیا گیا۔