East Asia Summit : ایس جے شنکر کا دو ٹوک بیان، کہا- ”دہشت گردی کے خلاف دفاعی حق سے کوئی سمجھوتہ نہیں، بھارت غزہ امن منصوبے کا خیر مقدم کرتا ہے“
بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ 20ویں ایسٹ ایشیا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دہشت گردی کے خلاف اپنی دفاعی پالیسی سے کسی بھی صورت میں سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ بھارت غزہ کے لیے پیش کردہ امن منصوبے کا خیر مقدم کرتا ہے۔
Gesture of goodwill: خیرسگالی کے جذبے کے تحت وزیر خارجہ جے شنکر نے افغانستان کے ہم منصب امیر خان متقی کو سونپے پانچ ایمبولینسں
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی جمعرات کو ایک ہفتے کے دورے کے لیے نئی دہلی پہنچے۔ 9 سے 16 اکتوبر تک متقی کا یہ دورہ طالبان کے اگست 2021 میں افغانستان پر قبضے کے بعد کابل سے نئی دہلی آنے والا پہلا اعلیٰ سطحی وفد ہے۔
Modi Govt To Introduce Overseas Mobility Facilitation And Welfare Bill : بیرون ملک میں ملازمت دلانے کے نام پر اب نہیں چلے گا فراڈ ! مودی حکومت لانے جارہی ہے سخت قانون
بیرون ملک میں ملازمت دلانے کے نام پر فراڈ کے معاملے آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں۔ سب سے پہلے، دھوکہ دہی کرنے والے ایجنٹ لوگوں کو حسین خواب دکھا کر بیرون ملک بھیج دیتے ہیں اور پھر وہاں انہیں ہراساں کیا جاتا ہے۔ کئی کیسز میں دھوکہ دہی سے بیرون ملک میں داخلے کی بھی اطلاع ملی ہے۔ اس طرح کے مسائل سے نمٹنے کے لیے مودی حکومت اب ایک قانون میں ترمیم کر رہی ہے تاکہ اسے مزید سخت بنایا جا سکے۔
For decades now, major international attacks traced to Pakistan: EAM Jaishankar: دہائیوں سے بڑے بین الاقوامی حملے پاکستان سے منسوب: وزیر خارجہ جے شنکر
ایس جے شنکر نے کہا، جب قومیں کھلے عام دہشت گردی کو سرکاری پالیسی قرار دیتی ہیں، جب دہشت گردی کے مراکز صنعتی پیمانے پر کام کرتے ہیں، اور جب دہشت گردوں کو عوامی طور پر پزیرائی دی جاتی ہے، تو ایسے اقدامات کی بلا امتیاز مذمت ہونی چاہیے۔
BRICS nations condemn Pahalgam attack, EAM Jaishankar Chairs BRICS Meet and voices for multilateralism, UN reforms: برکس ممالک نے پہلگام حملے کی مذمت کی، جے شنکر نے برکس اجلاس کی صدارت کی اور کثیرالجہتی نظام و اقوام متحدہ کی اصلاحات کے لیے آواز بلند کی
جے شنکر نے کہا کہ برکس ممالک کو کثیرالجہتی اور متوازن تجارتی نظام کو بحال کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، خاص طور پر جب دنیا میں ٹیرف تنازعات، تجارتی جنگیں اور تحفظ پسندی کا دور چل رہا ہے۔ انہوں نے برکس ممالک کو تکنیکی اور تخلیقی شراکت داری کو تیز کرنے کی بھی ترغیب دی، جو 21ویں صدی کی ترقی کے امکانات کا تعین کرے گی۔
PMModi hails Jaishankar’s Rajya Sabha speech: پی ایم مودی نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی راجیہ سبھا میں ’’غیرمعمولی تقریر‘‘ کو سراہا، سوشل میڈیا پر کیا شیئر
اس سے قبل پی ایم مودی نے راجیہ سھا میں وزیر داخلہ امت شاہ کے خطاب کو بھی شیئر کیا اور اسے ایک شاندار خطاب قرار دیا۔
SCO statement without terrorism reference unacceptable to India: دہشت گردی کے ذکر کے بغیر ایس سی او کا کوئی بھی اعلامیہ ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہوگا:جئے شنکر
ایس سی او اجلاس میں بھارت، چین، پاکستان، روس اور دیگر رکن ممالک کے وزرائے دفاع شریک تھے، لیکن دہشت گردی کو واضح طور پر اجاگر کرنے پر بھارت کے اصرار کی وجہ سے اتفاق رائے نہ ہونے کے باعث مشترکہ بیان جاری نہ کیا جا سکا۔
If the terrorists are in Pakistan: اگر دہشت گرد پاکستان میں ہیں تو ہم انہیں وہاں ماریں گے جہاں وہ ہوں گے: جئے شنکر
وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ بھارت کا موقف واضح ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر دہشت گرد پاکستان میں ہیں، تو بھارت انہیں وہیں نشانہ بنائے گا۔
EAM Jaishankar meets Danish PM in Copenhagen: وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ڈنمارک کی وزیر اعظم سے کی ملاقات ، پی ایم مودی کا دیا پیغام
جے شنکر اور میٹے فریڈرکسن نے انسداد دہشت گردی تعاون سمیت باہمی تشویش کے علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ڈنمارک نے عالمی دہشت گردی کے بارے میں ہندوستان کے موقف کی مسلسل حمایت کی ہے،
Operation Sindoor: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جاپان، فرانس، جرمنی اور قطر سمیت کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے کی بات، آپریشن سندور پر ڈالی روشنی
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کے روز جاپان، جرمنی، فرانس، اسپین اور قطر کے اپنے ہم منصبوں سے بات کرتے ہوئے آپریشن سندور پر کیا تبادلۂ خیال۔





