Kash Patel New FBI Director: کاش پٹیل حلف کے دوران ایک خاتون ان کےقریب کھڑیں تھیں، جانئے ایف بی آئی کے نئے ڈائریکٹر سے کیا ہےان کاتعلق ؟
تقریب حلف برداری کے دوران الیکسس ولکنز کو سفید لباس میں کاش پٹیل کے ساتھ کھڑا دیکھا گیا۔ ان کے چہرے پر جوش اور خوشی صاف دکھائی دے رہی تھی۔
US President Donald Trump: ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کے اعلیٰ جنرل کو کیا برطرف، 2 اعلیٰ افسران کے خلاف بھی لیا ایکشن
امریکی صدر نے جنرل سی.کیو. براؤن کو چیئرمین جوائنٹ چیفس کے عہدے سے ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ اب ان کی جگہ امریکی فضائیہ کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ڈین کین لینج کو تعینات کیا جائے گا۔
Tariff War: ڈونلڈ ٹرمپ دے رہے ہیں ٹیرف کی دھمکی، اب تو بھارت اورچین کانام بھی لیا
گزشتہ ہفتے پی ایم مودی سے ملاقات سے قبل بھی ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کو لے کر ہندوستان کو نشانہ بنایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا، 'بہت زیادہ ٹیرف ہیں، ہندوستان کاروبار کرنے کے لیے ایک مشکل جگہ ہے۔
Russia-Ukraine War: ٹرمپ پوتن کے لیے جی 7 ممالک سے ٹکرائے! روس کو لئے کر بدل رہی ہے امریکہ کی سیاست
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان تعلقات معمول پر نظر نہیں آرہے ہیں۔ حال ہی میں یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ٹرمپ کو بتایا کہ وہ جھوٹ پر زیادہ یقین رکھتے ہیں۔
unfair to U.S. if Elon Musk…دوست دوست نہ رہا، ایلون مسک کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوگئے ٹرمپ،ہندوستان میں ٹیسلا شو روم کھولنے کی کردی مخالفت
ہندوستانی حکومت نے حال ہی میں ایک نئی ای وی پالیسی متعارف کرائی ہے جس کے تحت اگر کوئی کار ساز کم از کم500 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرتا ہے اور مقامی فیکٹری لگاتا ہے تو درآمدی ٹیکس کو 15 فیصد تک کم کر دیتا ہے۔
Trump’s message to ‘dictator’ Zelenskyy: ٹرمپ کا یوکرینی صدر پر سیدھا حملہ،زیلنسکی کو آمر،خراب کامیڈین دیا قرار،کہا- توپوں کا رخ یوکرین کے صدر کی طرف
امریکی صدر نے کہا کہ اگر جنگ چھڑنے کے وقت وہ اقتدار میں ہوتے تو وہ ایک سمجھوتے تک پہنچ سکتے تھے۔ یہ سمجھوتا یوکرین کو "تقریبا تمام اراضی پیش کر دیتا ، کسی ہلاکت یا کسی شہر کے تباہ ہوئے بغیر ... میں امن چاہتا ہوں ، میں مزید ہلاکتیں نہیں چاہتا"۔
Zelenskyy responds to Trump: ’’غلط معلومات کے درمیان رہتے ہیں امریکی صدر…‘‘، ڈونلڈ ٹرمپ کو زیلنسکی کا جواب
کیف اور واشنگٹن کے درمیان فاصلے مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ٹرمپ مسلسل روس نواز موقف اپنائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے منگل کے روز روس کے ساتھ جنگ شروع کرنے کے لیے یوکرین کو مورد الزام ٹھہرایا اور کہا کہ کیف پہلے بھی ’سمجھوتہ کر سکتا تھا‘۔
Have Lot Of Respect For India, But: ایلون مسک کے بعد ٹرمپ نے بھی دیا ہندوستان کو جھٹکا،فنڈنگ روکنے کے فیصلے کا کیا دفاع،کہا-ہندوستان کے پاس بہت ہے پیسہ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم بھارت کو دو کروڑ ڈالر کیوں دے رہے ہیں؟ اس کے پاس بہت پیسہ ہے۔ ان کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ ٹیکس لگانے والے ممالک میں ہوتا ہے۔ ان کے ٹیرف بھی بہت زیادہ ہیں۔
War Between Iran and Israel: اسرائیل 2025 میں ایران پر حملہ کرنے اور اقتدار تبدیل کرنے کی کرے گا کوشش ، انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ نے صدر ٹرمپ کو کیا خبردار
بائیڈن انتظامیہ کے ایک سابق اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ اگر اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر تباہ کرنا چاہتا ہے تو وہ امریکی فوجی مدد کے بغیر ایسا نہیں کر سکے گا۔
European Union:شروع ہو گیا ہے ٹریڈ وار؟ یورپی یونین خوراک کی درآمدات پر پابندی لگانے کے لئے تیار، ٹرمپ کو بڑا دھچکا
ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ ٹیرف فیصلوں نے تجارتی شعبے میں تناؤ پیدا کر دیا ہے۔ ایسے میں یورپی یونین کے فیصلے سے یہ کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔





