US arms sale to Israel: بائیڈن کی طرح ٹرمپ بھی اسرائیل پر مہربان،اربوں ڈالر کے مہلک ہتھیاروں کی فراہمی کا کردیا اعلان،دیکھتی رہ گئی امریکی کانگریس
امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ نے کانگریس کے جائزے کے بغیر اسرائیل کو اسلحہ فروخت کا اعلان کیا۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ اسرائیل کو فروخت کیے جانے والے اسلحہ میں ہزاروں ہیل فائر میزائل اور بم شامل ہیں۔
Trudeau Says Trump Might Be Serious: کینیڈا کو امریکہ میں شامل کرنے کی تجویز پر پی ایم ٹروڈو کا مثبت جواب،بند کمرے میٹنگ میں دیا بڑا بیان
ٹروڈو نے یہ بیان بزنس اور لیبر لیڈروں کے ساتھ بند کمرے میں ایک میٹنگ میں دی ہے۔ اس میٹنگ میں اس بات پر بحث کی گئی کہ کینیڈا پر ٹیکس لگانے کی دھمکی کا بہتر طرح سے کیسے جواب دیا جائے۔
PM Modi to visit US: وزیر اعظم مودی 12-13 فروری کو امریکہ کا کریں گے دورہ ، جانئے ڈونلڈ ٹرمپ سے کب کریں گے ملاقات؟
ٹرمپ کی پہلی میعاد کے دوران، وزیر اعظم مودی نے 2017 اور 2019 میں امریکہ کا دورہ کیا۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے حال ہی میں ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم کے خصوصی نمائندہ کے طور پر شرکت کی تھی۔
War on Gaza: ’’اس ملک میں زمین کی کمی نہیں…بن سکتی ہے ایک فلسطینی ریاست…‘‘، اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا بیان
ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ جنگ سے تباہ حال غزہ پٹی پر قبضہ کرے گا اور فلسطینیوں کو کسی دوسری جگہوں پر بسائے جانے کے بعد اسے معاشی طور پر ترقی دے گا۔ غزہ کو ترقی دینے کی تجویز دیتے ہوئے انہوں نے واضح کیا تھا کہ فلسطینیوں کی نقل مکانی مستقل ہو گی۔ حالانکہ بعد میں وائٹ ہاؤس نے اس پر صفائی دی تھی کہ غزہ سے کوئی بھی نقل مکانی عارضی ہو گی۔
غزہ میں ملبہ ہٹانے میں لگیں گے 21 سال! ڈونالڈ ٹرمپ کے منصوبہ کے سخت خلاف ہیں مسلم ممالک
امریکہ کے صدرڈونالڈ ٹرمپ نے 4 فروری کو بنجامن نیتن یاہوکے ساتھ ایک پریس کانفرنس کی تھی۔ اس میں انہوں نے غزہ پٹی کی تعمیر نو کے لئے ایسا پلان پیش کیا تھا، جو غزہ کے ساتھ مسلم ممالک بھی تسلیم نہیں کریں گے۔
Trump reiterates Gaza plan: ٹرمپ نے دوہرایا غزہ پلان، کہا- جنگ کے اختتام پر اسرائیل امریکہ کے حوالے کر دے گا خطہ
منگل کے روز، ٹرمپ نے غزہ کی ترقی کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلسطینیوں کی نقل مکانی مستقل ہو گی۔ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد ان پر نسلی کشی کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا گیا۔ اقوام متحدہ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور عرب رہنماؤں نے اس کی مذمت کی ہے۔
Indian Deportation: ٹرمپ اور مودی اچھے دوست ہیں، پھر یہ کیسے ہوا…’، فوجی طیارے سے ہندوستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے پر پرینکا گاندھی کا سوال
اپوزیشن نے ا مریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم ہندوستانیوں کی ملک بدر کئے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ کیا۔ صبح 11 بجے پارلیمنٹ کی کارروائی شروع ہونے کے بعد اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے اس معاملے پر فوری بحث کا مطالبہ کیا۔
US Deportation: ‘انہیں ہتھکڑیاں نہ پہنائیں، فوجی طیاروں میں نہ بھیجیں’، ہندوستانیوں کی ملک بدر معاملہ پر ششی تھرور کی ٹرمپ سے اپیل
اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ امریکہ سے ڈی پورٹ کیے جانے والے ہندوستانیوں کو ہتھکڑیاں اور بیڑیوں میں لایا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر اپوزیشن پارٹیاں مسلسل مرکزی حکومت کو نشانہ بنا رہی ہیں۔
Trump says he will make Saudi Arabia: فلسطین کا سودا کرنے سعودی عرب جائیں گے ڈونالڈ ٹرمپ،اسرائیل سے دوستی کیلئے بنائیں گے دباو
سعودی عرب نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مؤقف کو ایک مرتبہ پھر دہراتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت کا طویل مدت سے یہی نظریہ ہے کہ فلسطینیوں کی ایک خودمختار ریاست ہونی چاہیے اور یہ ایک پختہ مؤقف ہے جس پر مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔
Illegal immigrants in America: امرتسر میں امریکی فوجی طیارہ 104 ہندوستانیوں کو لے کر اترا، غیر قانونی تارکین میں یوپی، پنجاب اور گجرات کے لوگ شامل
امریکہ سے ملک بدر کیے گئے 104 ہندوستانیوں کو لے کر ایک امریکی فوجی طیارہ بدھ (5 فروری) کو سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔





