Ukraine War: ’’یوکرین کے فوجیوں کو بچانے لیں…‘‘، ڈونلڈ ٹرمپ نے پوتن سے کی درخواست
ٹرمپ پہلے یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ اگر وہ صدر ہوتے تو یوکرین کی جنگ کبھی شروع نہ ہوتی۔ انہوں نے یوکرین کی جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کا منصوبہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو وہ جلد جنگ ختم کرنے کی کوشش کریں گے۔
Trump Tower Protest: محمود خلیل کے خلاف کارروائی کرکے ٹرمپ مشکل میں پھنس گئے؟ ٹرمپ ٹاور کے باہر احتجاج
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے احتجاج پر قابو پانے کے لیے مداخلت کی اور تقریباً 100 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔
U.S. threats of military action ‘unwise’: خامنہ ای کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب،اگر ہم ایٹمی ہتھیار بنانا چاہتے تو امریکہ نہیں روک سکتا
ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ انہوں نے خامنہ ای کو ایک خط بھیجا ہے، جس میں جوہری مذاکرات کی تجویز پیش کی گئی ہے، لیکن ساتھ ہی متنبہ کیا ہے کہ ’ایران سے نمٹنے کے دو طریقے ہیں، ایک فوجی کارروائی، دوسرا آپ جوہری ہتھیاروں کو ترک کرنے کا معاہدہ کرلیں۔
Nobody is expelling any Palestinians’ from Gaza: فلسطینیوں کیلئے بڑی خوشخبری، امریکی صدر نے لیا یوٹرن،کہا-کوئی بھی کسی فلسطینی کو غزہ سے نہیں نکال رہا
حماس نے امریکی صدر کے اس تازہ ترین بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ حماس کے ایک عہدیدارقاسم نے کہا کہ اگر امریکی صدر ٹرمپ کے بیانات غزہ کے لوگوں کی نقلِ مکانی کے کسی بھی خیال سے دستبرداری کی نمائندگی کرتے ہیں تو ہم ان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
No agreement yet with US : ہندوستان نے امریکہ کے ساتھ ٹیرف کم کرنے پر ابھی تک نہیں کیا ہےاتفاق،بات چیت ہے جاری
بارتھوال نے کہا کہ ہندوستان آزاد تجارت کے لیے ہے اور اس کا لبرلائزیشن چاہتا ہے جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کمیٹی کو بتایا کہ ٹیرف کی جنگ کسی مقصد کو پورا نہیں کرے گی۔
US direct talks with Hamas: حماس کے ساتھ امریکہ کے براہ راست مذاکرات سے اسرائیل بے چین، ٹرمپ کے ایلچی نے کہا ہم اسرائیل کے ایجنٹ نہیں ہیں
حماس ثالثوں اور ٹرمپ کے ایلچی کی کوششوں سے نرمی سے نمٹی ہے۔ یہ بھی واضح کیا گیا کہ حماس متوقع مذاکرات کے نتائج کا انتظار کر رہی ہے ۔ جنگ بندی کے معاہدے پر رضامندی اور اس کے دوسرے مرحلے میں جانے کی ذمہ داری اسرائیل کی ہے۔
Trump refutes reports of Rubio-Musk dispute: ’’کوئی جھگڑا نہیں ہوا، میں وہاں موجود تھا…‘‘، ٹرمپ نے روبیو اور مسک کے تنازعہ کی خبروں کو کیا مسترد
ٹرمپ نے وفاقی ملازمتوں کو کم کرنے کے لیے اپنی انتظامیہ کی حکمت عملی کا بھی دفاع کیا، فیڈرل ورک فورس کو کم کرنے کے لیے ’ہتھوڑے‘ کے بجائے ’اسکیلپل‘ استعمال کرنے کی بات کی۔
US blocks Ukraine’s access to satellite images: امریکہ نے روکی یوکرین کی سیٹلائٹ تصاویر تک رسائی، واشنگٹن نے امن معاہدے کیلئے کیف پر مزید بڑھایا دباؤ
خلا سے حاصل تصاویر کیف کے ٹول باکس میں ایک اہم ہتھیار رہی ہیں۔ ان کا استعمال جاسوسی ڈرون مشنوں کی منصوبہ بندی کرنے، ٹینکوں اور گاڑیوں کے روسی ذخائر کو تلاش کرنے اور روس کے زیر کنٹرول علاقوں میں حملوں کے نتائج کا جائزہ لینے کے لیے کیا جاتا ہے۔
Musk, Rubio clashed in front of Trump during Cabinet meeting: ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے ہوئی ایلون مسک اور وزیر خارجہ مارکوروبیو میں جھڑپ
یہ میٹنگ وائٹ ہاؤس کے حکام کی شکایات کے بعد ہوئی تھی۔ یہ میٹنگ اس وقت ہوئی ،جب متعدد ریپبلکن قانون سازوں نے ایلون مسک کے ملازمین کی برطرفی کے طریقوں پر اعتراض کیا تھا۔
Russia Ukraine War: روس پر بڑھنے والا ہے پابندیوں اور ٹیرف کا بوجھ! زیلنسکی کے ساتھ بحث کے بعد ٹرمپ کا بڑا اشارہ
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کو تکلیف نہیں پہنچانا چاہتے، میں اس پر غور کر رہا ہوں اور کچھ لوگ اسے مناسب سمجھتے ہیں، کچھ لوگ ایسا نہیں سمجھتے اور میں اس بارے میں جلد فیصلہ کروں گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین کی عوام نے بہت نقصان اٹھایا ہے۔





