RG Kar Case: ‘مقدمہ ہمارے ہاتھ میں ہوتا تو سزا موت ہوتی’، آر جی کار کیس کے فیصلے پر وزیر اعلی ممتا بنرجی برہم
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ "ہم شروع سے ہی سزائے موت کا مطالبہ کر رہے ہیں، لیکن عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اگر کیس سی بی آئی کے حوالے نہ کیا گیا ہوتا اور ہمارے ہاتھ میں ہوتا تو موت کی سزا بہت پہلے دے دی جاتی۔
Kolkata Doctor Rape Case: آر جی کار اسپتال کے جونیئر ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم، 41 دنوں بعد آئیں گے کام پر واپس
جونیئر ڈاکٹرز نے جمعہ 20 ستمبر سے سوستھیا بھون اور کولکتہ میں جاری احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتہ سے تمام ڈاکٹرز کام پر واپس آجائیں گے اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور لوگوں کی مدد کریں گے۔
IMA survey says,35% of doctors feel unsafe at night shifts: قریب 35 فیصد ڈاکٹروں کو نائٹ شفٹ کرنے میں لگتا ہے ڈر،45 فیصد ڈاکٹروں کیلئے نہیں ہے ڈیوٹی روم
آئی ایم اے نے دعویٰ کیا کہ اس سروے میں 3,885 ڈاکٹروں کو شامل کیا گیا۔ جو اس موضوع پر ملک کا سب سے بڑا سروے ہے۔ اس میں 22 سے زیادہ ریاستوں کے ڈاکٹروں کا سروے کیا گیا، جن میں سے 85 فیصد 35 سال سے کم عمر کے تھے جبکہ 61 فیصد ٹرینی تھے۔
Kolkata Doctor Murder Case: آج ہوگا نیشنل ٹاسک فورس کا پہلا اجلاس، ڈاکٹرز کے تحفظ کے حوالے سے کیا جائے گا اظہار خیال
سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران کہا تھا کہ دوسروں کی صحت کا خیال رکھنے والوں کی صحت اور سلامتی پر سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ نچلی سطح پر تبدیلی لانے کے لیے ملک ایک اور عصمت دری یا قتل کا انتظار نہیں کر سکتا۔
Kolkata Rape Case: ہڑتالی ڈاکٹروں پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ، ‘کام پر واپس آجاؤ ورنہ غیر حاضر تصور ہوں گے’
سی جے آئی نے کہا کہ ٹاسک فورس ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے نمائندوں کو سنے گی۔ ان کی رائے لیں گے۔ تمام جماعتوں کی رائے لی جائے گی۔ یہ بہت ضروری ہے۔ دہلی میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا کہ ہم نے دو سال قبل اس معاملے پر ایک PIL دائر کی تھی۔
Kolkata Rape-Murder Case: ‘بیٹی کے ساتھ ہوئے جرم میں اسپتال کے کئی لوگ ملوث تھے…’، متاثرہ کے والد نے ملزمان کے نام سی بی آئی کو سونپے
متاثرہ کے والدین نے اسپتال کے کچھ ملازمین پر اس معاملے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔ متاثرہ کے والدین نے بتایا ہے کہ اس معاملے میں اسی کالج کے کچھ انٹرنز اور ڈاکٹر ملوث ہیں۔ ایک افسر نے یہ جانکاری دی۔