PM Modi expresses concerns on Myanmar earthquake: پی ایم مودی نے ٹویٹر پر لکھا، میں میانماراورتھائی لینڈ میں زلزلے کے بعد کی صورتحال پرفکرمند ہوں، ہندوستان ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک کثیر المنزلہ عمارت کو اوپر سے کرین کے ساتھ گردو غبار کے بادل میں گرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جب کہ وہاں موجود لوگ چیختے ہوئے بھاگ رہے ہیں۔ بنکاک میں بلند و بالا چھتوں پر پانی بھر گیا اور کئی عمارتوں سے ملبہ گرنے لگا۔
ہنڈن برگ رپورٹ کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں مچی کھلبلی، آفت کے لئے کتنے ہیں تیار ہم؟
ساکھ کے ساتھ، ہندن برگ ریسرچ بھی اپنی رپورٹ کے اجراء کے وقت کے حوالے سے زیر سوال ہے۔ یہ رپورٹ اڈانی گروپ کی فلیگ شپ کمپنی اڈانی انٹرپرائزز کے فالو آن پبلک آفر (FPO) سے پہلے سامنے آئی ہے۔