Bharat Express

Digvijaya Singh

سابق وزیر اعلی نے کہا تھا کہ مدھیہ پردیش میں بجرنگ دل پر پابندی نہیں لگائی جائے گی، کیونکہ اس میں کچھ اچھے لوگ بھی ہو سکتے ہیں۔ تاہم فساد اور انتشار پھیلانے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔

دگ وجے سنگھ نے کہا کہ متاثرہ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور اس نوجوان کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے اپنے ایک بیان میں دہشت گرد اسامہ بن لادین کو 'اسامہ جی' کہہ کر مخاطب کیا۔ ان کے اس بیان پربھی کافی تنازعہ ہوا تھا۔

دگ وجے سنگھ کے اس بیان کے بعد بی جے پی کی جانب سے  اس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن پارٹی وزیر اعظم نریندر مودی کے تئیں  اپنی نفرت میں اندھی ہو گئی ہے اوراس نے  مسلح افواج کی توہین کی ہے