India’s Crackdown On Digital Threats: ہندوستانی حکومت نے 2024 میں 28,000 سے زیادہ سوشل میڈیا یو آر ایل کو بلاک کر دیا
آخر میں آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ قدم ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب ڈیجیٹل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثر کو دیکھتے ہوئے حکومت نے ایسے مواد کو کنٹرول کرنے کے لیے سخت اقدامات کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
India set to become hottest destination for global fashion brands by 2025: ہندوستان 2025 تک عالمی فیشن برانڈز کے لیے ایک اہم مارکیٹ بن جائے گا – رپورٹ
McKinsey رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہندوستان 2027 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی صارف منڈی بن سکتا ہے۔ اس ترقی کے پیچھے بہت سی وجوہات ہیں جن میں بڑھتی ہوئی متوسط طبقے، نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی اور ڈیجیٹل انقلاب شامل ہیں۔
Dr. Rajeshwar Singh promoting digital education: ڈاکٹر راجیشور سنگھ ڈیجیٹل تعلیم کو دے رہے ہیں فروغ، ریڈ روز پبلک اسکول میں ڈیجیٹل لائبریری کے قیام کیلئے فراہم کیے 10 کمپیوٹر
طلباء کی رہنمائی کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ اگلے 6 سالوں میں آج کی 80 فیصد ملازمتوں کی نوعیت بدل جائے گی، اس لیے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔ آنے والے وقت میں مشین انٹیلیجنس کی صلاحیت انسانی دماغ سے زیادہ ہوگی، نوجوانوں کو ایسی مشینوں کو کنٹرول کرنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔
Digital Bharat Nidhi is now in effect: ڈی او ٹی نے ٹیلی مواصلات ضابطہ 2024 کو نوٹیفائی کردیا،ڈیجیٹل کنیکٹوٹی کو آگے بڑھانے کیلئے ہوگا اہم
ڈیجیٹل بھارت ندھی کے تحت مالی اعانت فراہم کی جانے والی اسکیموں اور پروجیکٹوں کو ضابطے میں طے شدہ ایک یا زیادہ معیارات پر پورا اترنے کی ضرورت ہے۔ ان میں ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کی فراہمی کے منصوبے شامل ہیں۔
Digital literacy is a key to unlocking the opportunities!ذات پات کی سیاست ملک اور نوجوان دونوں کو پیچھے لے جاتی ہے،ڈیجیٹل تعلیم وقت کی اہم ضرورت:ڈاکٹر راجیشور سنگھ
ڈیجیٹل ایجوکیشن کی اہمیت بتاتے ہوئے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ 20 سال پہلے کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ موبائل فون ہر ہاتھ میں پہنچ جائے گا اور انٹرنیٹ ہر گاؤں تک پہنچ جائے گا، لیکن آج ملک بھر میں 83 کروڑ موبائل فون ہیں ۔اگلے 3-4 سالوں میں یہ بڑھ کر 120 کروڑ ہو جائے گا۔
G20 Summit: جی 20 کانفرنس کے مقام پر ڈیجیٹل انڈیا کا ڈسپلے ،9ستمبر اور 10 ستمبر کو شروع ہو رہا ہے
اس سمٹ میں ایک نمائش بھی لگائی گئی ہے جس میں مہمانوں کو 2014 سے ہندوستان کی ڈیجیٹل کامیابیوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔
Jamia Millia Islamia Admission 2023: ڈیجیٹل انڈیا کی نئی تصویر جامعہ ملیہ اسلامیہ سے،جہاں بچوں سے فیس کے لئے مانگی جا رہی ہے کیش رقم
اپنی فیس وقت پر جمع کرکے داخلہ لینے والے تمام طلباء 2 دنوں سے شدید دھوپ اور شدید بارش میں بھی لمبی قطار میں کھڑے ہوکر کیش نکالنے کے لئے مجبور ہیں۔
Digital India Act : مجوزہ ڈیجیٹل انڈیا ایکٹ میں آن لائن سیفٹی اینڈ ٹرسٹ کو خاصی ترجیح دی جائے گی: مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر
مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر نے کہا کہ مجوزہ ڈیجیٹل انڈیا ایکٹ میں آن لائن سیفٹی اور اعتماد پر ایک بہت بڑا حصہ ہوگا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ لوگ بغیر کسی خوف اور بے اعتمادی کے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کریں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا ایکٹ بڑی ٹیک کمپنیوں اور سٹارٹ اپس کے درمیان کسی بھی قسم کے غیر متناسب تعلقات کو دور کرے گا۔
Digital India: سخت قوانین کی عدم موجودگی میں آپ کی رازداری کو خطرے میں ڈال رہا ہے ڈیجیٹل انڈیا!
آن لائن پلیٹ فارمز پر دستیاب سہولیات آپ کی حساس معلومات اکٹھی کر رہی ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ کمپنیاں وہ تمام معلومات محفوظ نہیں کر پا رہی ہیں جن کے ذریعے آپ اپنا موبائل، ای میل، آدھار کی تفصیلات، پین کارڈ اور دیگر حساس معلومات شیئر کرتے ہیں۔
Mann Ki Baat: پی ایم مودی نے من کی بات پروگرام میں نوجوانوں کو سنہرے ماضی سے جوڑنے کی ضرورت پر زوردیا
من کی بات پروگرام کو ہر مہینے کے آخری اتوار کو ٹیلی کاسٹ کیا جاتا ہے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہولی کا تہوار آج سے کچھ ہی دن باقی ہے۔ آپ سب کو ہولی مبارک ہو۔