AAP MLA Abdul Rehman joined Congress: عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی عبدالرحمان نے تھاما کانگریس کا دامن، چودھری متین اور چودھری زبیراحمدکا کانگریس نے لیا بدلہ
سیلم پور کے رکن اسمبلی عبدالرحمان کا عام آدمی پارٹی نے ٹکٹ کاٹ دیا تھا اور ان کی جگہ پر کانگریس کے سینئر لیڈر رہے چودھری متین احمد کے بیٹے چودھری زبیر احمد کو امیدوار بنانے کا اعلان کیا تھا۔
Delhi Congress Candidates List Election 2025: دہلی کانگریس جلد کرے گی امیدواروں کا اعلان، الکا لانبا، ہارون یوسف سندیپ دکشت اورعلی مہدی کا نام ہوگا فائنل!
ذرائع کے مطابق، کانگریس اپنی پہلی فہرست میں الکا لانبا کونئی دہلی، دیویندریادوکو بادلی اورسندیپ دکشت کوبابرپورسیٹ سے ٹکٹ دے سکتی ہے۔
Delhi Political News: دہلی میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے بیچ کوئی اتحاد نہیں –دہلی کانگریس کے صدر دیویندر یادو
دیویندر یادو نے کہا کہ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی گزشتہ 11 سالوں سے دہلی کے عوام سے جھوٹے وعدے کرکے دوہری پالیسی پر کام کررہے ہیں اور دہلی کےعوام سخت پریشان ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: اروندر سنگھ لولی کے استعفیٰ کے بعد کانگریس نے اس لیڈرکو بنایا دہلی کانگریس کا عبوری صدر
اروندر سنگھ لولی نے اتوار کو دہلی پردیش کانگریس صدر عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔ اسی کے بعد سے نئے چہرے سے متعلق قیاس آرائی شروع ہوگئی تھی۔
Delhi Congress: دہلی کانگریس کو جلد مل سکتا ہے اپنا نیا صدر، یہ 2 نام دوڑ میں سب سے آگے
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، “دہلی کانگریس صدر کے عہدے کے لیے دیویندر یادو اور ارویندر سنگھ لولی کے نام زیر بحث ہیں۔ جہاں زیادہ تر لوگ چاہتے ہیں کہ یادو ڈی پی سی سی کی قیادت کریں، دہلی یونٹ کا ایک حصہ لولی کا نام بھی تجویز کر رہا ہے۔