Bharat Express DD Free Dish

Devendra Fadnavis

اپنے اس پرانے پوسٹ کو ٹیگ کرتے ہوئےکانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اتوار کو کہا، 'یہ احساس نہیں تھا کہ کسی اور دن یہ لفظ استعمال کیا جائے گا  سنولی گوسٹر۔

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی  دیویندر فڑنویس نے 'انڈیا الائنس' اور اس کی سب سے بڑی اتحادی کانگریس کو نشانہ بنایا ہے

پورے ملک میں سی اے اے کے خلاف طویل وقت تک احتجاج ہوا تھا۔ اب ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مرکزی حکومت سی اے اے قانون کو نافذ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

جاپان کے کویاسن یونیورسٹی نے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے سینئرلیڈر دیویندرفڑنویس کو ڈاکٹریٹ آف فلاسفی  کی اعزازی ڈگری سے سرفراز کیا ہے۔ یونیورسٹی کے کانووکیشن تقریب میں فڑنویس کو یہ ڈگری دی گئی۔

مہاراشٹرا پولیس نے حالیہ دنوں میں ریاست میں تقریباً 50,000 کروڑ روپے کی منشیات ضبط کی ہیں۔ وہ شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایم ایل اے رویندر وائیکر کے ایک سوال کا جواب دے رہے تھے

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے راجستھان اسمبلی انتخابات کے پیش نظر انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لیے بغیر انہیں پنوتی کہہ دیا تھا۔ کانگریس نے خود اس متنازعہ بیان کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔

اجیت پوار کا مزاج پچھلے کچھ دنوں سے بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ ستمبر کے مہینے میں ہی ان کے اس بیان نے سیاسی ماحول میں ہلچل مچا دی تھی۔ 23

Ajit Pawar on Muslim Reservation: مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے ایک بار پھر مسلم ریزرویشن کا معاملہ اٹھایا ہے۔ دراصل، اجیت پوار نے گزشتہ دنوں مسلم برادری سے متعلق مسائل اور ان کے حل کے لئے اہم میٹنگ کی ہے۔

فڑنویس نے ہفتہ کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' (سابقہ ​​ٹویٹر) پر لکھا کہ وہ شہر میں بارش کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

فڈنویس نے ان خبروں کو بھی افواہ قرار دیا کہ تمام سرکاری نوکریاں کنٹریکٹ پر مبنی ہو جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ خالی آسامیوں کا صرف ایک حصہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر پُر کیا جائے گا۔