Weather Update: دہلی –ین سی آرمیں موسلادھار بارش، جانئے ملک کی دیگر ریاستوں میں آج کیسا رہے گا موسم
ملک کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اترپردیش میں بھی موسم میں بڑی تبدیلی کی امید ہے۔ ریاست کے 50 اضلاع میں اورنج الرٹ جاری ہوا ہے، محکمہ موسمیات نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ندی کے قریب یا کھلی جگہوں پر نہ جائیں اور بجلی چمکنے کے وقت محتاط رہیں۔
Weather Update: دہلی والے ہو جائیں تیار… اگلے 7 دن جاری رہے گا بارش کا سلسلہ، یوپی اور بہار میں بھی الرٹ
موسم محکمہ کی پیش گوئی کے مطابق، ملک کی دارالحکومت میں بارش کا سلسلہ رکشا بندھن تک جاری رہ سکتا ہے۔ دہلی میں 2 اگست یعنی آج سے لے کر 9 اگست تک بارش کا سلسلہ برقرار رہ سکتا ہے
Weather Update: دہلی-این سی آر میں برسیں گے بادل،جانئے یوپی -بہارسمیت ملک بھر میں کیسا رہے گا موسم ؟
محکمہ موسمیات کے مطابق آج 22 جولائی دہلی-این سی آر میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ پورے ہفتے دہلی-این سی آر میں ہلکی سے درمیانی بارش کے امکانات ہیں۔
Weather Forecasts Today: ہیٹ ویو سے جھلسی دہلی کو ملے گی بارش سے راحت، آئی ایم ڈی نے جاری کیا الرٹ ، جانئے کب ہوگی بارش ؟
ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ویسٹرن ڈسٹربنس کے اثر کے باعث آئندہ چند روز میں درجہ حرارت میں کمی دیکھی جا سکتی ہے۔
Weather Update: ممبئی میں بارش کا 107 سال پرانا ٹوٹا ریکارڈ ، یوپی-ہریانہ میں آندھی اور طوفان کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں تین روز کی شدید گرمی کے بعد موسم ایک بار پھر تبدیل ہو جائے گا۔ 30 مئی سے دہلی اور آس پاس کے شہروں میں ایک بار پھر طوفان اور بارش کا دور شروع ہوگا۔
Delhi Weather Update: خبردار! ایک بار پھر بدلا موسم، بارش کا الرٹ، کیا دہلی والوں کو پریشان کرے گی سردی؟
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں 4 فروری کو بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 8 فروری تک کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سیلسیس تک گرنے کا امکان ہے۔
Delhi Weather Update: دہلی میں موسم کا کھیل! سارے دن تھی دھوپ ، اب بارش کے حوالے سے یہ اپڈیٹ
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو معمول سے 3.7 ڈگری زیادہ ہے، جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 10.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو معمول سے 3.1 ڈگری زیادہ ہے۔
Weather Update: شدید سردی کے درمیان دہلی کی ہوا ہوئی زہریلی ، AQI 350 سے تجاوز
دہلی کے ایئر کوالٹی ارلی وارننگ سسٹم کے مطابق 20 سے 21 جنوری تک ہوا کا معیار خراب زمرے میں رہنے کا امکان ہے۔
Delhi Weather Today: سرد ہواؤں سے دہلی کے لوگ پریشان، مزید گرے گا پارہ، جانئے کب ہوگی بارش
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، جمعہ کو دہلی میں ہوا کے معیار کا انڈیکس 294 ریکارڈ کیا گیا، جو کہ انتہائی ’خراب‘ زمرے میں ہے۔ دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح میں کمی کے درمیان، سینٹرل ایئر کوالٹی مینجمنٹ کمیشن نے GRAP-3 کے تحت لگائی گئی پابندیوں کو واپس لے لیاہے۔
Rain in UP and Delhi: یوپی اور دہلی میں ہوئی بارش، ژالہ باری کا امکان، شمالی ہند میں بڑھی سردی، جانئے محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشن گوئی
جموں و کشمیر میں سردی کی لہر کی وجہ سے کم از کم درجہ حرارت صفر سے نیچے 7.8 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ گلمرگ اور پہلگام جیسے علاقوں میں شدید برفباری ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اونچائی والے علاقوں میں ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ دھند اور ٹھنڈی ہواؤں سے نظام زندگی متاثر ہو رہا ہے۔





