Delhi Weather Forecast Today: دہلی میں طوفان اور بارش کی پیشن گوئی، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سیلسیس رہنے کی توقع
سنٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ (CPCB) کے مطابق قومی راجدھانی کا ہوا کے معیار کا انڈیکس (AQI) صبح 9 بجے 198 ریکارڈ کیا گیا، جو موڈریٹ (moderate) زمرے میں آتا ہے۔
Cold Wave In India,Trains arriving late : دہلی-این سی آر سمیت ملک بھر میں دھند اور کہرے کی چھائی چادر، 26 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں
سردی کی وجہ سے نہ صرف لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ بلکہ ہوا کے بگڑتے معیار نے بھی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ 2 جنوری کو دارالحکومت دہلی میں ہوا کا معیار 'انتہائی خراب' زمرے میں ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں شدید سردی شروع، برفیلی ہواؤں سے گرا درجہ حرارت
ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے جموں و کشمیر، لیہہ ،لداخ اور اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں 11 سے 13 دسمبر کے درمیان برف باری کے امکانات ہیں۔قابل ذکربات یہ ہےکہ ہماچل پردیش میں بھی برف باری کے امکانات ہیں۔
Weather Update Today: دہلی میں پارہ 9 ڈگری تک گرا، طوفان ‘مچھونگ’ آندھرا پردیش سے ٹکرانے والا ہے
اسکائی میٹ ویدر کے مطابق، آج جنوب مشرقی راجستھان، مدھیہ پردیش، اتر پردیش کے کچھ حصوں، اندرونی تمل ناڈو، کیرالہ، لکش دیپ اور انڈمان اور نکوبار جزائر میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔
Weather News Today: دہلی کی ہوا میں کوئی بہتری نہیں، یوپی کے ان اضلاع میں آج بارش کا الرٹ جاری
اترپردیش میں موسم آہستہ آہستہ سرد ہوتا جا رہا ہے۔ لوگوں نے گرم کپڑے نکال لیے ہیں۔ آج فضائی آلودگی میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Delhi Air Quality Index: دہلی بنی گیس چیمبر، لوگ زہریلی ہوا میں سانس لینے پر مجبور
گوپال رائے نے نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایس ٹی ایف آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات کو لاگو کرنے میں شامل تمام محکموں کے ساتھ تال میل کرے گا اور روزانہ کی بنیاد پر حکومت کو رپورٹ پیش کرے گا۔
Weather Update Today: دہلی میں آج بارش کے بعد بدلے گا موسم، جنوبی ہندوستان کی ریاستوں میں بھی جاری ہے الرٹ
محکمہ موسمیات نے جنوبی ہند کی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ کیرلہ میں اگلے چار دنوں تک شدید بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں بارش کی پیشگوئی، اب بڑھے گی سردی! ہماچل میں یلو الرٹ، ان ریاستوں میں بھی برسیں گے بادل
محکمہ موسمیات کے مطابق، منگل (10 اکتوبر) کو دارالحکومت میں ہلکی بوندا باندی کے بعد، دہلی-این سی آر میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔ اگر ہم درجہ حرارت کی بات کریں تو منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔
Weather Update Today: دہلی میں آج بادل چھائے رہیں گے اور ہلکی بارش کا امکان، جانیں کل موسم کیسا رہے گا؟
25 ستمبر تک دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 35 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہے گا۔ جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
Weather Updater: ملک بھر میں مانسون ایک بار پھر متحرک، دہلی-یوپی سمیت ان ریاستوں میں بادل برسیں گے، اورنج الرٹ جاری
اتراکھنڈ اور ہماچل میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے ندیاں تیز ہیں اور ریاستوں میں سیلاب جیسی صورتحال ہے۔





