Heavy rain alert in these states of the country: ملک کے ان ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ،گرمی سے نجات کب ملے گی؟
اڈیشہ میں اگلے دو دنوں تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ معلومات دیتے ہوئے آئی ایم ڈی کے سائنسدان ایچ آر بسواس نے کہا کہ اگلے 2 دنوں میں اوڈیشہ کے کئی اضلاع میں انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔
Weather Forecast Today: ملک بھر میں رین الرٹ، سیلاب اور بارشیں بنیں گی تباہی، جانیے اپنے شہر کا حال
ملک کی کئی ریاستوں میں الرٹ جاری کیا گیا ہے، جس میں تلنگانہ، ودربھ، کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر کے گھاٹ علاقوں میں انتہائی تیز بارش کا امکان ہے۔ ہفتہ سے مشرقی ہندوستان میں بارش کا اثر نظر آنے والا ہے۔
Delhi Weather Forecast Today: دہلی میں 13 اپریل سے درجہ حرارت بڑھنے کی امید،دہلی میں خوشگوار موسم کا دور ختم
اسکائی میٹ کے مطابق دہلی میں بارش کا موسم ختم ہو چکا ہے۔ اپریل میں معمول کی بارش ہوتی ہے اور آنے والے دنوں میں موسم خشک رہنے والا ہے۔ شمال مغربی سمت سے آنے والی گرم ہوائیں دارالحکومت میں درجہ حرارت میں اضافہ کرتی رہیں گی
Delhi Weather Forecast Today: دہلی این سی آر والوں کی صبح کا آغاز ہوابارش سے، موسم ہوا خوشگوار، محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ
ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے ملک کی کئی ریاستوں میں ہوا کا دباؤ رہے گا، جس کی وجہ سے 4 اپریل کو راجستھان، پنجاب، ہریانہ اور مغربی اتر پردیش میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے





