Delhi Water Crisis: پانی کے بحران کے درمیان 1100 درختوں کی کٹائی پر تنازع، AAP نے دہلی ایل جی پر لگایا الزام
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں درختوں کی کٹائی کے لئے بے شرمی کی کارروائیوں کو ہلکے سے نہیں لیا جا سکتا ہے اور رج کے علاقے میں درختوں کی کٹائی کے بارے میں ڈی ڈی اے سے "صاف" بیان طلب کیا ہے۔
Delhi Water Crisis: پانچ دنوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھی وزیر آتشی کی طبیعت بگڑی، ایمبولینس کے ذریعے لے جایا گیا ہسپتال
AAP ذرائع کے مطابق، LNJP کے ڈاکٹروں نے آتشی کا ہیلتھ چیک اپ کرنے کے بعد انہیں ایڈمٹ ہونے کا مشورہ دیا، لیکن آتشی نے ایڈمٹ ہونے سے انکار کر دیا۔ وہ ہریانہ سے دہلی کے حصے کا پانی جاری کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
Atishi Hunger Strike: دہلی کی وزیر آبی آتشی کا بی جے پی پر بڑا الزام، ‘بھوک ہڑتال کے مقام پر مجھ پر ہوا حملہ…’
آتشی نے کہا، "لیکن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں گاندھی جی کے سکھائے گئے ستیہ گرہ کے راستے پر چل رہی ہوں۔ میں گاندھی جی کے سکھائے گئے بھوک ہڑتال کے راستے پر چل رہی ہوں۔
Delhi Water Crisis:آتشی نے کہا جب تک ہریانہ حکومت دہلی کو پانی فراہم نہیں کرتی ‘بھوک ہڑتال رہے گی جاری
لیکن گزشتہ چند ہفتوں سے ہریانہ صرف 513 ایم جی ڈی پانی دے رہا ہے۔ شدید گرمی میں ہریانہ 100 ایم جی ڈی کم پانی کی سپلائی کررہا ہے ،جس کی وجہ سے 28 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو پانی نہیں مل پا رہا ہے۔
Delhi Water Crisis: دہلی میں پانی کے بحران کو لے کر سڑکوں پر اتری بی جے پی، پیر کے روز عام آدمی پارٹی کے اراکین اسمبلی کا کرے گی گھراؤ
دہلی بی جے پی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا نے کہا ہے کہ ہم نے پانی کے مسئلہ کو لے کر مظاہرہ کیا ہے۔ پیر کے روز عام آدمی پارٹی کے اراکین اسمبلی کے گھروں کے باہر احتجاج کریں گے۔
Delhi Water Crisis: ‘دہلی میں پانی کی سپلائی میں خلل ڈالنے کی سازش’، آتشی نے لکھا پولیس کمشنر کو خط ، کیا یہ مطالبہ
دہلی میں چلچلاتی گرمی کے درمیان پچھلے کچھ دنوں سے کئی علاقوں میں پانی کا بحران گہرا ہو گیا ہے۔ پانی کی قلت کی وجہ سے دہلی کی سیاست میں عام آدمی پارٹی، بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔
Delhi Water Crisis: دہلی میں کانگریس بنام کیجریوال، پانی کے بحران پرعام آدمی پارٹی کے خلاف ‘مٹکا پھوڑ’ احتجاج، بی جے پی نے کہی یہ بڑی بات
دہلی میں ایک طرف جھلسانے والی گرمی پڑ رہی ہے تو دوسری طرف لوگوں کو پانی کی کمی سے جدوجہد کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں تک ٹینکروں کے ذریعہ پانی پہنچایا جا رہا ہے۔
Delhi water crisis: ‘ہماچل حکومت نے دہلی کو اضافی پانی دینے سے کیا انکار’، اپر ریور یمونا بورڈ 14 جون کو میٹنگ کر کے کوئی فیصلہ کرے،سپریم کورٹ کی ہدایت
ہماچل حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ وہ 137 کیوسک پانی دے رہی ہے جو کہ دیگر ریاستوں کو اضافی ہے۔ اس لیے وہ دہلی کو اضافی پانی فراہم نہیں کر سکتا۔
Delhi-Haryana Water Dispute: پانی کے بحران سے نمٹنے کے لئے کمیٹی تشکیل دی جائے،سپریم کورٹ سے دہلی حکومت کی اپیل
دہلی حکومت نے ایک عرضی دائر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ہریانہ کو فوری طور پر پانی چھوڑنے کی ہدایت دی جائے۔
Delhi Water Crisis: پانی پر جنگ! دہلی حکومت سے ناراض سپریم کورٹ، پوچھا- آپ نے بربادی روکنے کے لیے کیا کیا؟
عدالت نے ہماچل پردیش حکومت کے وکیل سے سوال کیا کہ کیا ہریانہ کو روزانہ 137 کیوسک اضافی پانی دیا جاتا ہے یا نہیں۔ ساتھ ہی سپریم کورٹ کے تبصرہ پر دہلی حکومت کے وکیل نے کہا کہ ہم نے بہت سے قدم اٹھائے ہیں۔