Delhi Air Pollution: دہلی میں آلودگی کے سبب تعمیرات، پرانی گاڑیوں اور ان کاموں پر لگی پر پابندی، خلاف ورزی کرنے پر لگے گا 20 ہزار روپے کا جرمانہ
دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے جمعہ کے روز کہا کہ سی اے کیو ایم کے حکم کے مطابق دہلی میں پابندیوں کے تیسرے مرحلے کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے نفاذ کے لیے ایک مضبوط نگرانی کا نظام تیار کیا گیا ہے۔ اگر کوئی اس کی خلاف ورزی کرے گا تو 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ دہلی کے اندر نجی تعمیرات اور انہدام کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔
GRAP 3 Delhi:خطرناک سطح تک پہنچی دہلی کی ہوا،این سی آر میںGRA3نافذ، جانئے کن چیزوں پر رہے گی پابندی
محکمہ موسمیات کے سائنسدانوں کے مطابق آنے والے دنوں میں صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ پورے این سی آر میں تقریباً 5.5 لاکھ گاڑیوں کی رفتار بھی رک جائے گی۔
Air Pollution: سردیوں میں بڑھ جاتی ہے ہوا میں آلودگی کی سطح، ایسے رکھیں اپنا خیال
لوگوں کی پرائیویٹ گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں کے علاوہ ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی طرف سے جلائی جانے والی پرالی بھی آلودگی کو مزید خطرناک بنا دیتی ہے جس سے یہاں کے لوگوں کی صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
Supreme Court On Air Pollution: دہلی این سی آر میں آلودگی پر سپریم کورٹ سخت ، دہلی حکومت اور پولیس سے مانگا جواب
دہلی میں پٹاخوں پر پابندی کے مکمل نفاذ پر دہلی حکومت اور پولیس سے جواب مانگا۔ ان سے پوچھا گیا کہ وہ اگلے سال سے اس کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے کیا اقدامات کریں گے۔
Delhi Pollution: پہلے کیجریوال کھانستے تھے، اب دہلی کے لوگ کھانس رہے ہیں…کیجریوال نے اپنی کھانسی ٹھیک کر لی…لیکن…‘‘، سابق سی ایم پر شاہنواز حسین کا بڑا حملہ
شاہنواز حسین نے کہا کہ پہلے کیجریوال کہتے تھے کہ پنجاب میں پرالی جل رہی ہے، آج ہریانہ پر الزام لگا رہے ہیں۔ کیونکہ پنجاب میں کیجریوال کی حکومت ہے۔ عام آدمی پارٹی پنجاب اور دہلی دونوں میں اقتدار میں ہے۔ لیکن آلودگی کیوں کم نہیں ہو رہی؟ انہیں اس کا جواب دینا چاہئے۔
Delhi pollution: ‘کجریوال آئیں، ڈبکیاں لگائیں…’، بی جے پی لیڈران نے جمنا کے کنارے لگایا تخت ، آلودگی پر انوکھی مہم
بی جے پی کی دہلی یونٹ کے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ٹی او ریاستی صدر شیویندر سچدیوا نے اروند کیجریوال اور آتشی کے استقبال کے لیے چھت گھاٹ پر ریڈ کارپٹ بچھایا ہے۔ اب ہم بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں کہ کجریوال آئیں اور وعدے کے مطابق جمنا ندی میں ڈبکی لگائیں۔
GRAP-2: دہلی-این سی آر میں آج سے نافذ GRAP-2 پابندیاں، جانئے کیا ہوں گی پابندیاں
گریپ-2 کے تحت دہلی-این سی آر میں ڈیزل جنریٹر کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ یہ حکم قومی دارالحکومت کے اسپتالوں، ریل اور میٹرو خدمات پر لاگو نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ سڑکوں کی صفائی پر بھی زور دیا جائے گا۔
Delhi Pollution: دہلی میں آلودگی کے معاملہ پر وزیر اعلی آتشی کا بی جے پی پر نشانہ، کہا- ان کی گندی سیاست کی وجہ سے بڑھ رہی ہے آلودگی
قومی دارلحکومت دہلی میں آلودگی کے معاملے پر ایک بار پھر سیاسی ہلچل مچ گئی ہے۔ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی ایک دوسرے پر آلودگی کا الزام لگا رہے ہیں۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں بڑھی آلودگی، AQI لیول خراب، 7 ریاستوں میں شدید بارش کی وارننگ
محکمہ موسمیات نے جمعرات کو دہلی-این سی آر میں صاف آسمان رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب 34 ڈگری سیلسیس اور 18 ڈگری سیلسیس رہنے کی توقع ہے۔ بدھ کو کئی مقامات پر مطلع ابر آلود رہا۔
Delhi MCD: ایم سی ڈی نے دہلی میں بند کیں84 فیکٹریاں، جانئے کیوں لیا گیا اتنا بڑا ایکشن
میونسپل کارپوریشن کے افسر نے کہا کہ اس طرح کی مزید کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس طرح کے مزید معاملات سامنے آنے کا امکان ہے، خاص طور پر شمال مغربی دہلی کے رٹھالا علاقے میں۔





