Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے روایتی کاریگر خاندانوں سے آنے والے طلباء کو آکسفورڈ میں اسکالرشپ دینے کا حکم دیا
مرکزی حکومت کو ہدایت دی کہ تعلیمی سال 2024-25 کے لیے نیشنل اوورسیز اسکالرشپ اسکیم کے تحت اسکالرشپ کے لیے طالب علم کی درخواست پر کارروائی کرے اور اسے دو ہفتوں کے اندر فراہم کرے۔
Delhi Coaching Centre Death Case: تین طالب علموں کی موت کے معاملے میں چھ ملزمان کو سی بی آئی ریمانڈ پر بھیجا گیا
دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے یہ حکم سی بی آئی کی طرف سے دائر درخواست پر دیا، جس میں پوچھ گچھ کے لیے تمام چھ ملزمان کی چار دن کی پولس تحویل کی مانگ کی گئی تھی۔
Delhi Police Traffic Advisory: دو دن کے لیے بند دہلی کا منٹو روڈ، ٹریفک پولیس نے جاری کی ایڈوائزری
دہلی پولیس کی ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق منٹو برج کے نیچے گڑھوں کی مرمت کے کام کی وجہ سے دونوں کیرج ویز 30 اگست کی رات 10 بجے سے 2 ستمبر کی صبح 7 بجے تک بند رہیں گے۔ اس دوران منٹو روڑ پر ٹریفک ڈائی ورٹ رہے گا۔
Assam Jumma Break: مسلم راشٹریہ منچ نے آسام اسمبلی کے فیصلے کی حمایت کی
سال1937 میں مسلم لیگ کے سید سعد اللہ کی طرف سے شروع کی گئی اس مشق کا مقصد جمعہ کے دن مسلمانوں نماز کی کے لیے دو گھنٹہ کا وقفہ دینا تھا۔
1984 Anti-Sikh Riots: عدالت نے کانگریس لیڈر جگدیش ٹائٹلر کے خلاف طے کئے الزامات
یکم نومبر 1984 کو آزاد مارکیٹ میں واقع گرودوارہ پل بنگش کو ایک ہجوم نے آگ لگا دی اور سردار ٹھاکر سنگھ، بادل سنگھ اور گروچرن سنگھ نامی تین افراد کو جلا کر ہلاک کر دیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کے ایک دن بعد پیش آیا۔
Delhi Artificial Rain: دہلی حکومت رواں برس مصنوعی بارش کرانے کی تیاریوں میں مصروف، مرکز سے مانگی اجازت
گوپال رائے نے کہا کہ متعلقہ محکموں کو آج موصول ہونے والی تجاویز کی بنیاد پر ایکشن پلان تیار کرنے کو کہا گیا ہے، اور 5 ستمبر کو تمام محکموں کی مشترکہ میٹنگ بھی منعقد کی جائے گی۔
Bhalswa Dairy Case: دہلی ہائی کورٹ نےبھلسوا ڈیری کیس میں عرضی گزار سنائنا سبل کو سیکورٹی فراہم کرنے کی دی ہدایت، دہلی پولس کرے گی معاملہ کی جانچ
عرضی گزار اور جانوروں کے حقوق کی کارکن سنائینا سبل کو سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے، جنہوں نے بھلسوا سے تمام ڈیریوں کو گھوگھا ڈیری کالونی منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
Delhi CCTV Controversy: دہلی حکومت پر سی سی ٹی وی لگانے میں امتیازی سلوک کا الزام، ہائی کورٹ میں عرضی داخل
بی جے پی لیڈر ابھے ورما نے اپنی درخواست میں دعویٰ کیا ہے کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت والی دہلی حکومت صرف اپنے ایم ایل اے اور کونسلروں کے علاقوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا رہی ہے۔
Delhi Police News: بدلنے والے ہیں دارالحکومت دہلی کے دو بڑے حکمراں !
دہلی فسادات کے دوران ناکام ثابت ہونے والے ایس این سریواستو کے بعد دہلی پولیس کی تصویر اس طرح بدلی کہ دہلی کی کمان دوسرے کیڈر کے افسران کے ہاتھ میں چلی گئی۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے لینڈ فل سائٹس کے قریب رہنے والے ڈیری مالکان اور ان کے مویشیوں کی زندگیوں پر کیا تشویش کا اظہار
بنچ نے کہا کہ آپ لوگ سینیٹری لینڈ فل کے پاس رہ رہے ہیں۔آپ کی جان بھیآپ کے جانوروں کی طرح خطرے میں ہے۔