Delhi NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں موسم کا بدلا مزاج، صبح و شام بڑھی ہلکی ٹھنڈک
دہلی-این سی آر اور آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ دنوں ہوئی بارش کے بعد موسم میں ٹھنڈک بڑھ گئی ہے۔ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت میں کمی کے باعث صبح اور رات کے وقت موسم نسبتاً سرد محسوس ہو رہا ہے۔ باہر نکلنے والے لوگوں کو ہلکی سردی کا احساس ہونے لگا ہے۔شام اور رات کے وقت مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار کم ہو کر تقریباً 15 کلومیٹر فی گھنٹہ رہنے کا امکان ہے۔
Weather Update: یکم اکتوبر کو کئی ریاستوں میں بارش کا امکان، آئی ایم ڈی نے جاری کیا تازہ موسمی اپ ڈیٹ
ملک کے کئی حصوں میں مانسون کی واپسی کے درمیان موسم میں تبدیلی کا سلسلہ جاری ہے۔ یکم اکتوبر 2026 کو بعض علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی سرگرمیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔
Delhi NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں بدلاموسم کا مزاج، بارش اور تیز ہواؤں سے ٹھنڈک میں اضافہ
دہلی میں دن کے دوران مغرب -شمال مغرب کی سمت سے 15 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ پالَم میں شام 4 بجے ہوا کی رفتار 33 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی تھی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں زیادہ سے زیادہ نمی 93 فیصد اور کم سے کم نمی 73 فیصد ریکارڈ کی گئی
Delhi NCRWeather Update: دہلی -این سی آر میں آج گرمی اور حبس کرے گی پریشان، 26 ستمبر سے بارش کے امکانات
آئی ایم ڈی کے مطابق، 25 ستمبر کو دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت تقریباً 23 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہ سکتا ہے۔ دن بھر آسمان پر ہلکے سے جزوی بادل چھائے رہ سکتے ہیں، تاہم آج بارش کے کوئی خاص امکانات نہیں ہیں۔ محکمہ موسمیات نے دہلی کے لیے آج کسی طرح کی وارننگ بھی جاری نہیں کی ہے۔صبح کے وقت ہوا میں نمی کافی زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
Delhi NCRWeather Update: این سی آر میں گرمی سے ملے گی معمولی راحت، لیکن بڑھتی فضائی آلودگی سے سانس کے مریضوں کو خطرہ
25 ستمبر سے موسم میں معمولی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری اور کم سے کم 23 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے۔26 ستمبر کو آسمان پر بادل زیادہ رہیں گے اور درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری اور کم سے کم 23 ڈگری سیلسیس رہ سکتا ہے۔
Delhi – NCR Weather Today: دہلی -این سی آرمیں پر چھائے رہیں گے بادل، ہلکی بارش کے امکانات، حبس کرے گا پریشان
محکمۂ موسمیات کے مطابق اب مانسون کمزور پڑ رہا ہے، جس کے باعث بارش میں بھی نمایاں کمی آ رہی ہے۔ فی الحال صرف جزوی طور پر بادل چھائے رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آندھی یا طوفان کے بھی کوئی امکانات نہیں ہیں۔ دن کے وقت موسم نسبتاً گرم رہے گا، تاہم صبح اور شام کے درجہ حرارت میں اب بتدریج کمی شروع ہو گئی ہے۔
Delhi Weather Today: دہلی-این سی آر میں آج بونداباندی کے امکانات، جانئے محکمہ موسمیات کا تازہ اپ ڈیٹ
آئی ایم ڈی کے مطابق منگل (15 ستمبر) کو دہلی کے کچھ علاقوں میں بونداباندی ہوئی۔ اس دوران دارالحکومت کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو معمول سے 1.8 ڈگری زیادہ رہا۔ وہیں کم سے کم درجہ حرارت 27.2 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔
Heavy Rains Delhi-NCR: دہلی، نوئیڈا سمیت پورے این سی آر میں موسلادھار بارش، رات تک تیز بارش اور آسمانی بجلی گرنے کا امکان، یلو الرٹ جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں بیشتر مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے، جبکہ کچھ علاقوں میں تیز بارش بھی ہونے کا امکان ہے۔ خاص طور پر دوپہر کے بعد سے رات کے درمیان گرج چمک کے ساتھ آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کا امکان ہے۔ شام سے رات تک تقریباً 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
Be Careful for the Next 9 Hours: اگلے 9 گھنٹے محتاط رہیں! 20 ریاستوں میں موسلادھار بارش اور آندھی کا الرٹ، بدل رہا ہے موسم کا مزاج
ملک کے کئی حصوں میں مانسون ایک بار پھر پوری شدت کے ساتھ سرگرم نظر آ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ، 4 ستمبر کو شمالی ہندوستان سے لے کر شمال مشرقی اور جنوبی ریاستوں تک شدید بارش اور تیز آندھی کی وارننگ جاری کی ہے۔ اتر پردیش، دہلی، بہار، راجستھان، ہریانہ سمیت تقریباً 20 ریاستوں میں موسم خراب رہنے کا امکان ہے۔ بعض علاقوں میں ہوا کی رفتار 70 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔
Delhi-NCR lashed by Rorrential Rains:موسلادھار بارش سے دہلی-این سی آر بے حال،گروگرام میں ورک فرام ہوم کی ایڈوائزری جاری
کلاسز آن لائن ہوں گی، پانی بھرنے سے طویل ٹریفک جام، گروگرام میں 25 اگست کو کارپوریٹ دفاتر کے لیے گھر سے کام کرنے کا مشورہ، شدید بارش اور خراب موسم کا اثر دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھی پڑا۔





